"الیکٹرون وولٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata |
م clean up, replaced: ← (11) using AWB |
||
سطر 1:
طبیعیات میں '''الیکٹرون وولٹ''' [[توانائی]] ناپنے کی اکائی ہے۔ اسے eV سے ظاہر کرتے ہیں۔
ایک الیکٹرون وولٹ 1.602x10<sup>
{| class="wikitable" style="float:left; margin:0 0 1em 1em;"
|-
!
|-
|
|-
|
|-
|
|-
|
|-
| وقت || ''ħ''/eV ||
|-
|
|}
== بطور توانائی کی اکائی ==
* ایک [[ہائیڈروجن]] کے ایٹم سے الیکٹرون خارج کرنے کے لیئے 13.6eV توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ کسی [[مولیکیول]] کی [[بونڈ انرجی]] لگ بھگ ایک الیکٹرون وولٹ ہوتی ہے۔
* [[نظر آنے والی روشنی]] کے [[فوٹون]] 1.6 سے 3.4 الیکٹرون وولٹ کے ہوتے ہیں۔
* ایک اڑتا ہوا [[مچھر]] جب کسی چیز سے ٹکراتا ہے تو
* ایک سو [[واٹ]] کا بجلی کا [[بلب]] جلتے ہوئے ہر سیکنڈ میں 624EeV توانائی خارج کرتا ہے۔ ایکEeV برابر ہوتا ہے 10<sup>18</sup> الیکٹرون وولٹ کے
* جب [[ڈیوٹیریئم]] اور [[ٹرائیٹیئم]] ملکر [[ہیلیئم]]<sup>4</sup> کا مرکزہ بناتے ہیں تو ایک کروڑ 76 لاکھ الیکٹرون وولٹ توانائی خارج کرتے ہیں۔
== بطور کمیت کی اکائی ==
چونکہ [[مادہ]] توانائی میں تبدیل ہو سکتا ہے اس لیئے [[ایٹمی ذرات]] کی [[کمیت]] بھی اکثر الیکٹرون وولٹ میں بتائی جاتی ہے لیکن کمیت کی صحیح اکائی eV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے جسے اکثر صرف eV لکھ دیا جاتا ہے۔ یہاں c سے مراد [[روشنی کی رفتار]] ہے۔ مثال کے طور پر
* ایک ساکت [[الیکٹرون]] یا [[پوزیٹرون]] کی کمیت 0.511 MeV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے۔ جب یہ دونوں [[جوڑے کی فنا|ملکر فنا]] ہوتے ہیں تو 0.511 MeV کی توانائی کے دو [[فوٹون]] بن جاتے ہیں۔
* ایک ساکت [[پروٹون]] کی کمیت 0.938 GeV/c<sup>2</sup> ہوتی ہے۔ یہ مقدار ایک گیگا الیکٹرون وولٹ فی c<sup>2</sup> کے بہت نزدیک ہے جو 1.783x10<sup>
*
*
*
*
* ایک [[ایٹمی کمیتی اکائی]] یعنی [[amu]] برابر ہوتا ہے 931.46 MeV/c<sup>2</sup> کے۔ اسے
▲* ایک میلین الیکٹرون وولٹ فی c<sup>2</sup> برابر ہوتا ہے 1.074x10<sup>-3</sup> [[amu]] کے
== بطور [[مومنٹم]] کی اکائی ==
جب الیکٹرون وولٹ کو [[momentum]] کی اکائی کے طور پر استعمال کرتے ہیں تو صحیح اکائی eV/c ہوتی ہے۔ خیال رہے کہ یہاں صرف c ہے،
== بطور [[ٹمپریچر]] کی اکائی ==
|