"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م clean up, replaced: ← (5) using AWB
سطر 1:
:<small>''یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔''</small>
[[ملف:Eyes_00739.jpg|thumb|355px|چشم۔]]
'''چشم''' (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو کہ روشنی کا ادراک (احساس) کرسکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ [[عکاسہ|عکاسے]] سے مماثلت رکھتی ہے کہ [[عکاسہ]] دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔
[[ملف:SAAKHTEAANKH.PNG|thumb|355px|آنکھ کی ساخت۔]]
 
سطر 8:
=== ظاہری بناوٹ ===
 
انسانی جشم کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوۓ حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ ایک اوسط چشم کا قطر(4۔2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بلکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جسکی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں چشم میں بنتی ہیں۔
=== اندرونی بناوٹ ===
چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] (سب سے اوپر تہ، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔
سطر 14:
یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بلکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔
==== مشیمیہ (Choroid) ====
یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو کہ [[عدسہ|عدسے]] (Lense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}