"مساوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائییی ← ابتدائی using AWB
م clean up, replaced: ← (15) using AWB
سطر 4:
}}
'''مساوات''' ایسا ریاضیاتی [[قضیہ|بیان]] ہے جو دو [[expression (mathematics)|تعبیر]]وں کی برابری کا دعوی کرتا ہے۔<ref>{{cite web
| url = http://dictionary.reference.com/browse/equation
| title = Equation
| work = Dictionary.com
| publisher = Dictionary.com, LLC
| accessdate = 2009-11-24
}}</ref>
مساوات ایسی تعبیروں پر مشتمل ہوتی ہیں جنہیں [[equal sign|برابری علامت]] (=) کی دونوں طرف برابر ہونا ہوتا ہے، جیسے
سطر 15:
 
مساوات کا ایک استعمال [[identity (mathematics)|ریاضیاتی شناختوں]] میں ہے، دعوے جو سچ ہوں چاہے ان میں موجود [[متغیر]]وں کی اقدار کچھ بھی ہوں۔ مثلاً، متغیر ''x'' کی کسی بھی قدر کے لیے سچ ہے کہ:
:<math>x (x-1) = x^2-x\,.</math>
 
البتہ، ایسا بھی ہوتا ہے کہ مساوات متغیر کی صرف کچھ اقدار کے لیے صحیح ہوتی ہے
سطر 37:
مساوات ہے جس کے حل <math>x=0</math> اور <math>x=1</math> ہیں۔ آیا بیان مساوات ہے یا شناختی، عموماً سیاق و سباق سے اظہر ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات فرق کو واضح کرنے کے لیے مساوات کے لیے برابری علامت (<math>=</math>) استعمال کی جاتی ہے، اور برابرتی علامت (<math>\equiv</math>) شناختی کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
 
مساوات میں انگریزی حروف تہجی کے ابتدائی حروف جیسا کہ ''a'', ''b'', ''c''، [[Constant (mathematics)|دائم]] کے لیے استعمال ہوتے ہیں، جبکہ آخری حروف جیسا کہ ''x'', ''y'', ''z''، عام طور پر [[متغیر|متغیروں]] کے لیے مخصوص ہوتے ہیں۔ یہ رواج ریاضیدان [[رینے دیکارت|دیکارت]] نے شروع کیا۔
 
== خوائص ==