"سیلان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: دیکھیۓ ← دیکھیے using AWB |
م clean up, replaced: ← (2) using AWB |
||
سطر 1:
* یہ مضمون '''سیلان''' (Flux)
[[طبیعیات]] کی متعدد ذیلی شاخوں میں لفظ سیلان کا استعمال مندرجہ ذیل دو مواقع پر کیا جاتا ہے اور دونوں ہی [[ریاضی|علم ریاضی]] سے بھی منسلک ہیں۔
# [[مظہر منتقلی]] یا [[مظہر منتقلی|transport phenomena]] مثلا؛ [[منتقلی حرارت]] ، [[منتقلی کمیت]] اور [[سيالی حرکيات|حرکیات سیال]] وغیرہ کے مطالعے میں سیلان سے مراد منتقل ہونے والی شۓ کی وہ مقدار ہوتی ہے کہ جو کسی اکائی [[رقبے]] سے اکائی [[وقت]] میں گذرے۔ اسے [[حجمی روانی شرح|شرح حجمی بہاؤ]] ([[حجمی روانی شرح|volumetric flow rate]]) کہا جاتا ہے اور ایسی صورت میں سیلان ایک {{ٹ}} [[سمتیہ]] {{ن}} مقدار تصور کی جاتی ہے۔
# شعبۂ [[برقناطیسیت]] میں سیلان کی اصطلاح کسی [[سمتیہ|vector]] مقدار کا ایک {{ٹ}} [[تکامل]] {{ن}} یا integral ہے جو کسی [[متناہی اور لامتناہی|متناہی]] سطح (finite surface) پر واقع ہو اور اس تکامل کا نتیجہ ایک {{ٹ}} [[عددیہ]] {{ن}} یا scalar مقدار ہوتا ہے۔ لہذا
[[زمرہ:طبیعی مقداریں]]
|