"فاطمہ جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: دیئے ← دیے using AWB
م clean up, replaced: ← (22) using AWB
سطر 2:
{{ویکائی|}}
{{Infobox officeholder
|name = فاطمہ جناح
|image = Fatima jinnah1.jpg
|honorific-prefix ='''مادر ملت'''

|office = [[قائد حزب اختلاف، پاکستان|قائد حزب اختلاف]]
|term_start = 1 جنوری 1960ء
|term_end = 9 جولائی 1967ء
|predecessor = نیا عہدہ
|successor = [[نور الامین]]
|birth_date = {{birth date|1893|7|31|df=y}}
|birth_place = [[کراچی]]، [[برطانوی راج]]
(موجودہ [[پاکستان]])
|death_date = {{death date and age|1967|7|9|1893|7|31|df=y}}
|death_place = [[کراچی]]، [[پاکستان]]
|party = [[آل انڈیا مسلم لیگ]] (1947 سے قبل)
[[مسلم لیگ (پاکستان)|مسلم لیگ]] (1947–1958)
[[آزاد (امیدوار)|آزاد]] (1960–1967)
|alma_mater = [[جامعہ کلکتہ]]
([[ڈی ڈی ایس|D.D.S]])
|birthname =فاطمہ علی جناح
|citizenship =[[پاکستان|پاکستانی]]
سطر 24:

'''فاطمہ جناح''' مادرملت یعنی قوم کی ماں، قائد اعظم کی زندگی میں مادر ملت ان کے ہمر اہ موثر طور پر 19سال رہیں یعنی 1929ء سے 1948ء تک اور وفات قائد کے بعد بھی وہ اتنا ہی عرصہ بقید حیات رہیں۔

ہمارے ماہرین تاریخ وسیاست نے مادر ملت کو قائداعظم کے گھر کی دیکھ بھال کرنے والی بہن کے حوالے سے بہت بلند مقام دیا ہے لیکن انہوں نے قیام پاکستان اور خصوصاً 1965ء کے بعد کے سیاسی نقشے پر جو حیرت انگیز اثرات چھوڑے ہیں ان کی طرف زیادہ توجہ نہیں دی۔ یہ ایک معنی خیز امر ہے کہ قائد اعظم کی زندگی میں مادر ملت ان کے ہمر اہ موثر طور پر 19سال رہیں یعنی 1929ء سے 1948ء تک اور وفات قائد کے بعد بھی وہ اتنا ہی عرصہ بقید حیات رہیں یعنی 1946ء سے 1967ء تک لیکن اس دوسرے دور میں ان کی اپنی شخصیت کچھ اس طرح ابھری اور ان کے افکارو کردار کچھ اس طرح نکھر کر سامنے آئے کہ انہیں بجا طور پر قائداعظم کی جمہوری' بے باک اور شفاف سیاسی اقدار کو ازسر نو زندہ کرنے کا کریڈیٹ دیا جا سکتا ہے جنہیں حکمران بھول چکے تھے۔