"فونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (4) using AWB
(clean up, replaced: نویسہ ← فونٹ (20), نویسات ← فونٹس (3) using AWB)
م (clean up, replaced: ← (4) using AWB)
<big><big>رسمِ خط</big> یا </big> <big>رسم الخط</big>
 
زبان یا کسی خط یا ٹکسٹ کو تحریر میں لانے کے لئے استعمال ہونے والی ترکیب جو الفاظوں کا شکل ایک انداز یا شکل میں ظاہر کریں اس کو رسمِ خط(انگریزی:typeface) یا فونٹ کہتے ہیں۔ [[اردو|اُردو]] کے لئے جو فونٹ یا رسم الخط استعمال ہوتا ہے وہ [[نستعلیق]] ہے ۔<br />
رسم الخط اور [[خطات]] کو لگ اکثر یکساں سمجھتے ہیں حالانکہ دونوں میں بہت فرق ہے۔(مزید: [[خطات]])۔
[[طبعہ تخطیط|خطی تخطیط]] یا [[طبعہ تخطیط|typography]] میں '''فونٹ''' (جمع: فونٹس) کسی ایک مخصوص [[صورت خط|صورت خط (typeface)]] میں شامل تمام تر [[محرف|محارف (characters)]] کے ایک ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے کہ جس میں ان تمام کے تمام کا انداز تحریر (جیسے خط نسخ ، یا نستعلیق) اور جسامت ایک جیسا ہو؛ اسے انگریزی میں font اور یا fount بھی کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر یوں لکھا جاۓ کہ
18,964

ترامیم