"فاطمہ جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حرف کا اضافہ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 70:
کشمیر:''اس وقت پاکستان کو مختلف اہم مسائل کا سامنا ہے اور یہ ایک مسلمہ امر ہے کہ ان میں مسئلہ کشمیر سب سے زیادہ اہم ہے ۔مدافعتی نقطہ نگاہ سے کشمیر پاکستان کی زندگی اور روح کی حیثیت رکھتا ہے ۔ اقتصادی لحاظ سے کشمیر ہماری مرفع الحالی کا منبع ہے۔پاکستان کے بڑے دریا اسی ریاست کی حدود سے گزر کر پاکستان میں داخل ہوتے اور ہماری خوشحالی میں مدد دیتے اس کے بغیر پاکستان کے مرفع الحالی خطرے میں پڑ جائے گی۔ اگر خدا نہ کرے ہم کشمیر سے محروم ہو جائیں تو قدرت کی عطا کردہ نعمت عظمیٰ کا بڑا حصہ ہم سے چھن جائے گا۔
 
کشمیر ہماری مدافعت کا کلیدی نقطہ ہے۔اگر دشمن کشمیر کی خوبصورت وادی اور پہاڑیوں میں مورچہ بندی کا موقع مل جائے تو پھر یہ اٹل امر ہے کہ وہ ہمارے معاملات میں مداخلت اور اپنی مرضی چلانے کی کوشش کرے گا۔ پس اپنے آپ کو مضبوط اور حقیقتاََ طاقتور قوم بنانے کیلئے یہ انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان کو دشمن کی ایسی سرگرمیوں کی زد میں نہ آنے دیا جائے۔اس لحاظ سے کشمیر کی مدد ہمارا اولین فرض ہوہوجاتا ہے۔''
جاتا ہے۔''
 
(انجمن تاجران کراچی سے خطاب دسمبر1948ء )
 
داخلی استحکام:''آج صورتحال کیا ہےہے؟ ؟داخلیداخلی طور پر ہم مقصد عمل کے اتحاد سے محروم ہیں ِ'بیرونی طور پر ہمیں وہ وقار اور عزت حاصل نہیں جس کے ہم مستحق ہیں۔
ُّآپ استحاب نفس کریں اور سوچیں کہ اس کی ذمہ داری کس پر ہے یقیناََ آپ کو اب وہ دشواریاں پیش نہیں جو آزادی سے قبل دو عظیم طاقتور کے مقابلے میں در پیش تھیں کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ اب تک اس کی قیادت پیدا کرنے میں ناکام رہے جو آپ کے نظریات اور مساوات کی صدق دلی سے حامی ہو ؟