"فریولی وینیزیا جولیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
سطر 6:
| صوبوں کی تعداد =4
| کمونے کی تعداد =219
| رقبہ = 7,856 مربع کلومیٹر (سترہواں ۔ 2.6 فیصد)
| آبادی = 1,208,278 (پندرہواں ۔ 2.0 فیصد)
| علاقہ_علامت =Friuli-Venezia_Giulia-Stemma.png
}}
 
{{ٹ}}فریع{{پیش}}ولی وینیزیا ج{{پیش}}ولیا{{ن}} ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Friuli-Venezia Giulia) شمال مشرقی [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ ہے جسکا شمار اٹلی کے ان پانچ علاقوں میں ہوتا ہے جنکو اطالوی آئین میں نیم خودمختاری کا خصوصی درجہ دیا گیا ہے۔ علاقہ کے مغرب میں اطالوی علاقہ [[وینیتو]]، شمال میں [[آسٹریا]] اور مشرق میں [[سلوینیا]] کی جمہوریتیں اور جنوب میں [[بحیرہ روم]] کا حصہ [[بحیرہ ایڈریاٹک|آڈریاٹک سی]] واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 7844 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]]، ساحلی پٹی کی لمبائی 111,7مربع کلومیٹر ہے، اور آبادی لگ بھگ بارہ لاکھ ہے۔ علاقائی صدرمقام [[تریعیستے]] ([[تریستے]]) ہے۔
 
علاقہ کو چار صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفاصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہیں۔

{| class="wikitable"
|-
سطر 50 ⟵ 48:
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
 
زرعی پیداوار میں [[مکئي]]، [[انگور]] اور [[چکندر]] شامل ہیں۔ [[گلہ بانی]] اہم پیشہ ہے۔ صنعتوں میں [[تریعیستے]] (Trieste) اور [[مونفالکونے]] ([[Monfalcone]]) کی جہازساز کارخانے، [[فریعولی]] ([[Friuli]]) کے [[پوزولو]] ([[Pozzuolo]]) میں اسٹیل کی صنعت اور شراب (وائن) کی تیاری کی صنعتیں ہیں۔ فرنیچر سازی کی صنعت [[مانزانو]] ([[Manzano]]) اور [[برونیعیرا]] ([[Brugnera]]) میں مرتکز ہے۔
 
علاقہ میں اطالوی زبان کے علاوہ [[فریعولین]] ([[Friulia]]n) زبان بھی بولی جاتی ہے۔ ان کے علاوہ [[سلوینین]] ([[سلووینیا]]) اور [[جرمنی|جرمن]] ([[German]]) بھی اقلیتی بولیوں میں شامل ہیں۔ اور علاقہ کے مشرقی حصوں میں دیہاتوں اور قصبوں کے نام بھی سلوینین اور اطالوی دونوں زبانوں میں ہیں۔ جرمن بولنے والوں کی تعداد کا اندازہ تقریبا 2000 ہے، جو [[آسٹریا]] کے سرحد کے قریبی علاقوں میں رہتے ہیں۔
 
اطالوی قومی ادارہ شماریات (ISTAT) کے 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 58,915 غیرملکی مہاجر رہتے ہیں جو علاقہ کی کل آبادی کا 4.9 فیصد ہیں۔

[[تصویر:Friuli-Venezia Giulia Provinces urdu.png|250px|thumb|left|فریولی وینیزیا جولیا کے صوبے]]
سطر 83 ⟵ 79:
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئي آبادی شہر کی ہے نہ کہ پورے صوبہ کی، [[شہر]] کی آبادی میں زیر انتظام [[کمونے]] کی آبادی شامل نہیں ہے۔)
 
== مزید پڑھیں ==
سطر 110 ⟵ 104:
* [http://www.turismo.fvg.it/ فریولی وینیزیا جولیا ۔ سیاحت]
* [http://www.aeroporto.fvg.it/ فریولی وینیزیا جولیا ۔ ہوائی اڈا]
 
{{اٹلی کے علاقے}}
 
{{یورپ کے نیم خودمختار علاقے}}
 
[[زمرہ:1989ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]