"برقی بار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: ہوۓ ← ہوئے using AWB
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
{{ٹ}} برقی [[برقی '''بار|بار]]''' {{ن}} (electric charge) تمام [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری ذرات]] کی ا یک بنیادی محفوظہ (conserved) خصوصیت ہے جو انکے [[برقناطیسیت|برقناطیسی تفاعلات]] کا تعین کرتی ہے۔ اس بات یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ برقی بار کا حامل [[ذرہ]] یا [[مادہ]] ، ایک [[برقناطیسی میدان]] کی وجہ سے متاثر ہوتا ہے یا اسکے زیر اثر ہوتا ہے جبکہ خود اسی کی وجہ سے برقناطیسی میدان پیدا بھی ہوتا ہے۔ برقناطیسی میدان اور اس میں حرکت کرتے ہوۓہوئے ایک بار دار ذرے کے آپس میں تفاعل (interaction) سے ایک قسم کی [[قوت]] یا [[توانائی]] نمودار ہوتی ہے جسکو [[برقناطیسی قوت]] کہا جاتا ہے۔ اور یہ برقناطیسی قوت ، دراصل اس [[کائنات]] میں پائی جانے والی [[بنیادی تفاعل|چار بنیادی قوتوں]] میں سے ایک ہے۔
[[ملف:Relativistic electromagnetism fig3.svg|thumb|150px|right|ایک [[مثبت]] بار ([[ذرہ]]) اور اسکے گرد موجود [[قوت]] کا دائرہ یا [[برقناطیسی قوت]]۔]]