"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  6 سال پہلے
←‏خصوصیات: تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: شمارندہ ← کمپیوٹر using AWB
م (clean up, replaced: ← (6) using AWB)
(←‏خصوصیات: تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: شمارندہ ← کمپیوٹر using AWB)
 
==خصوصیات==
عمیل و سرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[پیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[شمارِندہ|شمارندہکمپیوٹر]] ، یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک سرور۔ عموما ایک سرور [[مصنع لطیف]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا کمپیوٹر پر ہوتا ہے جو کہ طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[اطلاقیہ|نفاذیات]] کو چلانے کے لیۓ بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا سوفٹویئر عام طور پر ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات سرور سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے
===معیل کی خصوصیات===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave