"گیس ٹربائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی و موجود در ویکی ڈیٹا: fa, it
تحسینی تبدیلی+درستی املا using AWB
سطر 1:
[[Image:J85 ge 17a turbojet engine.jpg|thumb|left|300px|ایک مثالی عنفۂ فارغہ کی تصویر]]
'''عنفۂ فارغہ''' (gas turbine) ایک قسم کا [[دواری محرکیہ|دواری محرکیہ (rotary engine)]] ہوتا ہے جو اپنی حرکت کے لیے درکار [[توانائی]] کو عمل [[احتراق]] کے ذریعے حاصل کرتا ہے اور اسی وجہ سے عنفۂ فارغہ کو احتراقی عنفہ (combustion turbine) بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر اس کی ساخت میں بالائی یا [[زبر بہاؤ]] والی جانب ایک [[دابگر (ضد ابہام)|دابگر یا compressor]] لگایا گیا ہوتا ہے جبکہ زیریں یا [[زیر بہاؤ]] والی جانب ایک [[عنفہ|عنفہ (turbine)]] موجود ہوتا ہے اور ان دونوں حصوں کے مابین ایک [[حجیرہ]] پایا جاتا ہے جس کو احتراقی حجیرہ (combustion chamber) کہتے ہیں۔ دابگر میں زیادہ دباؤ کے تحت موجود [[کرۂ ہوا|ہوا]] کے ساتھ [[ایندھن]] کو [[اشتعل|اشتعل (ignite)]] کیا جاتا ہے اور یوں [[اشتعال]] کے باعث [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] مزید بڑھ جاتا ہے پھر اس زیادہ دباؤ کے تحت مشتعل ہوا یا [[فارغہ|فارغہ (gas)]] کو [[عنفہ]] کی جانب دھکیلا جاتا ہے؛ یہ تیز [[سمتار|سمتار (velocity)]] اور زیادہ [[حجم]] رکھنے والی فارغہ یا gas جب [[دھانک|دھانک (nozzle)]] سے گذر کر عنفہ کے [[تیغہ|تیغان (blades)]] پر ٹکراتی ہے تو ان اس کی چرخی میں گردش پیدا کرنے اور مطلوبہ کام حاصل کرنے کا سبب بن جاتی ہے۔
 
[[زمرہ:محرکیات]]