"دریائے کانگو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نئی کلید برائے زمرہ:سرحد دریا: "کانگو" فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
تحسینی تبدیلی+درستی املا using AWB
سطر 56:
<!-- *** Dimensions *** -->
| length = 4700
| length_note = <ref name="Bossche, J.P 1990 pp. 338">Bossche, J.P. vanden; G. M. Bernacsek (1990). Source Book for the Inland Fishery Resources of Africa, Volume 1. Food and Agriculture Organization of the United Nations. pp. 338–339. ISBN 978-92-5-102983-1.</ref>
| width =
| depth =
| volume =
| watershed = 4014500
| watershed_note = <ref name="Bossche, J.P 1990 pp. 338">Bossche, J.P. vanden; G. M. Bernacsek (1990). Source Book for the Inland Fishery Resources of Africa, Volume 1. Food and Agriculture Organization of the United Nations. pp. 338–339. ISBN 978-92-5-102983-1.</ref>
| discharge = 41000
| discharge_note = <ref name="Bossche, J.P 1990 pp. 338">Bossche, J.P. vanden; G. M. Bernacsek (1990). Source Book for the Inland Fishery Resources of Africa, Volume 1. Food and Agriculture Organization of the United Nations. pp. 338–339. ISBN 978-92-5-102983-1.</ref>
| discharge_max =75000
| discharge_max_note = <ref name="Bossche, J.P 1990 pp. 338">Bossche, J.P. vanden; G. M. Bernacsek (1990). Source Book for the Inland Fishery Resources of Africa, Volume 1. Food and Agriculture Organization of the United Nations. pp. 338–339. ISBN 978-92-5-102983-1.</ref>
| discharge_min =23000
| discharge_min_note = <ref name="Bossche, J.P 1990 pp. 338">Bossche, J.P. vanden; G. M. Bernacsek (1990). Source Book for the Inland Fishery Resources of Africa, Volume 1. Food and Agriculture Organization of the United Nations. pp. 338–339. ISBN 978-92-5-102983-1.</ref>
<!-- *** Free fields *** -->
| free = | free_type =
سطر 82:
| footnotes =
}}
 
 
[[تصویر:CongoLualaba_watershed_topo.png|thumb|دریائے کانگو]]
 
'''دریائے کانگو''' (سابقہ [[دریائے زائر]]) [[مغربی افریقہ|مغربی]] و [[وسطی افریقہ]] کا سب سے بڑا دریا ہے۔ اس کی کل لمبائی 4374 [[کلومیٹر]] (2718 [[میل]]) ہے اس طرح یہ [[دریائے نیل]] کے بعد افریقہ کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے۔ کانگو اور اس کے معاون دریا [[ایمیزن برساتی جنگل|ایمیزن]] کے بعد دنیا کے دوسرے سب سے بڑے برساتی جنگل سے گزرتے ہیں۔
 
کانگو کے دریائی طاس کا بیشتر حصہ کیونکہ [[خط استوا]] پر یا اس کے نیچے واقع ہے اس لیے اس کا بہاؤ مستقل ہے اور ہر وقت اس کے معاون دریاؤں میں سے کم از کم ایک دریا پر بارش ضرور ہوتی رہتی ہے۔ کانگو کا نام دریا کے دہانے پر قائم قدیم [[سلطنت کانگو]] کے نام پر رکھا گیا ہے۔ دریا کے کناروں پر واقع [[جمہوریہ کانگو]] اور [[عوامی جمہوریہ کانگو]] دونوں کے نام بھی اسی پر رکھے گئے ہیں۔ [[1971ء]] سے [[1997ء]] تک زائر کی حکومت اسے دریائے زائر کہتی تھی۔
 
کانگو کا منبع [[عظیم وادی شق]] کے مشرقی حصوں کے پہاڑوں کے علاوہ [[جھیل ٹانگانیکا]] اور [[جھیل ایمویرو]] بھی ہے۔
 
یہ دریا [[برقابی توانائی]] (انگریزی: Hydroelectric Power) کی بھی بے پناہ صلاحیتیں رکھتا ہے اور ان صلاحیتوں کا اظہار [[انگا بند]] ہیں۔ [[جنوبی افریقہ]] کے سرکاری ادارے ایسکوم نے انگا کی [[بجلی]] پیدا کرنے کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک تجویز پیش کی ہے جس کے تحت موجودہ بندوں میں بہتری اور نئے برقابی بند کی تعمیر کے ذریعے اس سے 40 گیگاواٹ تک بجلی پیدا کی جا سکے گی جو [[چین]] کے [[تین گھاٹی بند]] سے دو گنا زیادہ ہے۔