"موٹروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏اشتقاقیات: clean up, replaced: لیۓ ← لیے (2) using AWB
تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: کیلئے ← کے لیے (2) using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Avtocesta a1 IMG 2347,.jpg|thumb|250px|ایک محرک راستہ]]
'''محرک راستہ''' یا '''محرکی راستہ''' {{دیگر نام|انگریزی=Controlled-access highway یا motorway}} دراصل تیز رفتار [[ناقل|ناقلی]] [[آمدرفت|آمدورفت]] کیلئےکے لیے بنائی گئی [[شاہراہ]] کو کہاجاتا ہے۔ یہ ایک [[آمدرفتی اشارات]] اور [[intersection|چوراہات]] (intersections) کے بغیر شاہراہ ہوتی ہے جس پر آمدورفت بغیر کسی خلل کے گزرسکتی ہے۔ راہ محرک اور ایک [[شاہراہ]] میں بنیادی فرق [[طرزیات]] کا ہے؛ شاہراہ سے مراد کوئی بھی وسیع اور اہم گذرگاہ یا بڑی سڑک ہوسکتی ہے جبکہ محرکی راستے سے مراد ایک ایسی شاہراہ کی ہوتی ہے جس پر تیز رفتار اور بھاری [[ناقل|گاڑیاں]] بھی سریع الحرکت رہتے ہوئے اور جدید دور کی مکمل [[طرزیات|تکنیکی]] سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوئے محفوظ ترین سفر کرسکتی ہیں۔
 
== اشتقاقیات ==
یہاں محرک کا لفظ خود حرکت کرنے والے کے مفہوم میں یعنی گاڑی کے لیے آیا ہے اور ایسی صورت میں اس کو اردو قواعد کے مطابق ر پر زبر کے ساتھ مُحرَّک (''muhar-rak'') پڑھا جاتا ہے جبکہ حرکت دینے والے کے لیے ر پر زیر لا کر محرِّک (''muhar-rik'') ادا کیا جاتا ہے<ref>ایک اردو لغت میں محرک پر [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=25377 زیر اور زبر کا فرق و معنی]۔</ref>۔ سریع الحرکت گذرگاہ کے علاوہ [[سائنس|علم]] [[نقحمل|نقل و حمل]] میں راہ محرک سے ، سڑکوں کی ایک جماعت بندی اور تقرر کا تصور بھی اخذ کیا جاتا ہے۔ محرکی راستہ کیلئےکے لیے چند متبادل اِصطلاحات یہ ہیں: راہِ محرک، آزادرستہ (freeway)، منضبط رسائی شاہراہ / محدود رسائی شاہراہ (controlled-access highway)، رستۂ محرّک، محرّک رستہ، محرّکی رستہ، رستۂ سیّار، سیّار رستہ، سریع راستہ (expressway)، موٹر وے، وغیرہ۔
 
== مختلف ممالک میں محرکی راستے ==