"فاصل درجۂ حرارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
تحسینی تبدیلی+درستی املا, typos fixed: کوئ ← کوئی, کیۓ ← کیے using AWB
سطر 4:
[[تصویر:Phase-diag.svg]]
 
کوئکوئی بھی مائع اپنے کریٹیکل ٹمپریچر یا اس سے زیادہ درجہ حرارت پر اپنی مائع شکل برقرار نہیں رکھ سکتا. اسی طرح اگر کسی گیس کا درجہ حرارت کریٹیکل درجہ حرارت سے زیادہ بڑھ جاۓ تو دباؤ خواہ کتنا بھی زیادہ کیوں نہ ہو اس گیس کو مائع حالت میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور اگر گیس پہلے سے ہی مائع حالت میں تھی اور اس کا درجہ حرارت بڑھتے بڑھتے کریٹیکل درجہ حرارت پر پہنچ جاۓ تو وہ مائع سے گیس میں تبدیل ہو جاۓ گی چاہے دباؤ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو.
 
<center>
سطر 133:
 
بعض گیسوں کا کریٹیکل درجہ حرارت اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ انہیں محض دباؤ سے مائع بنایا جا سکتا ہے مثلآ [[nitrous oxide|نائٹرس آکسائڈ]] اور [[پروپین]].
اسی طرح اگر زیادہ گرمی نہ پڑ رہی ہو تو [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائ آکسائڈ]] CO2 کو بغیر ٹھنڈا کیۓکیے محض دبا کر مائع یا ٹھوس بنایا جا سکتا ہے کیونکہ اسکا کریٹیکل ٹمپریچر31.1 ڈ گری سینٹی گریڈ ہوتا ہے.
 
اکثر گیسوں کو مائع بنانے کے لئے انتہائ درجہ تک ٹھنڈا کرنا پڑتا ہے مثلآ [[آبساز|ہائڈروجن]] اور [[شمصر|ہیلیم]]۔