"عبد الحق محدث دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
سطر 3:
'''شیخ ابو المجد عبدالحق بن سیف الدین دہلوی بخاری''' متخلص بہ '''حقی''' مشہور اور مایہ ناز عالم دین اور [[محدث]] تھے۔ [[ہندوستان]] میں [[علم حدیث]] کی ترویج و اشاعت میں آپ کا کردار ناقابل فراموش ہے۔
== ولادت ==
'''شیخ محقق شیخ عبدالحق محدث دھلویدہلوی''' [[دلی|دہلی]] میں پیدا ہوئے۔ بیس بائیس سال کی عمر میں علوم دینیہ عقلیہ ونقلیہ مروجہ کی تحصیل سے فارغ ہو گئے۔
== سفر حرمین ==
996ھ / [[1588ء]] میں [[حجاز]] کا رخ کیا اور کئی سال تک [[حرمین شریفین]] کےاولیاءکے اولیاء کبار اور علماءزمانہعلماء زمانہ سے استفادہ کیا۔بالخصوصکیا۔ بالخصوص شیخ عبد الوہاب متقی خلیفہ شیخ علی متقی کی صحبت میں علم حدیث کی تکمیل کی
== بیعت و خلافت ==
پہلے اپنے والد محترم سے [[بیعت]] ہوئے اور پھر ان کی ایما پر سلسلہ قادریہ میں [[موسیٰ پاک شہید]] [[ملتان|ملتاں]] کے دست اقدس پر بیعت ہوئے۔ [[مکہ مکرمہ]] میں شیخ عبد الوہاب متقی سے بھی شرف بیعت تھا اور وہاں سے چار سلسلوں [[چشتیہ]]، [[قادریہ]]، [[شاذلیہ]] اور [[مدینہ منورہ]] میں اجازت حاصل تھی۔
جب حرمین سے واپس آئے سلسلہ نقشبندیہ میں [[خواجہ باقی باللہ]] سے بھی بیعت کی اور یہ [[شیخ عبد القادر جیلانی]] کے روحانی اشارے سے کی تھی<ref>تکمیل الایمان،عبد الحق محدث دہلوی، صفحہ 18،سبزواری پبلشر کراچی</ref>
50 سال تک [[دلی|دہلی]] میں مصروف تدریس و تالیف رہے۔
 
جب حرمین سے واپس آئے سلسلہ نقشبندیہ میں [[خواجہ باقی باللہ]] سے بھی بیعت کی اور یہ [[شیخ عبد القادر جیلانی]] کے روحانی اشارے سے کی تھیتھی۔<ref>تکمیل الایمان،عبدالایمان، عبد الحق محدث دہلوی، صفحہ 18،سبزواری18، سبزواری پبلشر کراچی</ref>
50 سال تک [[دلی|دہلی]] میں مصروف تدریس و تالیف رہے۔
 
==تصانیف==
سطر 24:
* دیوان
* مکتوبات
* [[تکمیل الایمان]] (فارسی)<ref>مدرجمدارج النبوۃ عبد الحق محدث دہلوی صفحہ 9 تا 11 شبیر برادرز لاہور</ref><ref>تکمیل الایمان، عبد الحق محدث دہلوی، صفحہ 14 تا 20، سبزواری پبلشر کراچی</ref>