"آئون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 10:
ion
مث + آین -- مثاین
cation
منفی + آین -- مناین
anion
ionization
ionizing }}

'''آئون''' / ion (جمع : آینات / ایونات) جسکو اردو میں ایون / آئن یا آین بھی لکھا جاتا ہے ، ایک ایسا [[ذرہ]] ہوتا ہے کہ جس نے قدرتی طور پر ایک تعدیلی [[جوہر]] ، [[سالمہ]] یا [[زیرجوہری ذرہ|زیرجوہری ذرّے]] سے تبدیل ہوکر کوئی (مثبت یا منفی) {{ٹ}} [[برقی بار|بــار]] {{ن}} حاصل کرلیا ہو، اور ایسا اس وجہ سے ہوتا ہے کہ یا تو اسمیں سے ایک [[برقیہ]] (electron) نکل جاتا ہے یا ایک برقیہ اسمیں آجاتا ہے۔ جب برقیہ نکل جاۓ تو اس پر مثبت بار آجاتا ہے اور اگر برقیہ اسمیں آجاۓ تو اس پر منفی بار آجاتا ہے۔ آئون بننے کے [[طبیعیات|طبیعیاتی]] عمل کو [[تائین|تائین (Ionization)]] کہا جاتا ہے۔

آین چند ایسے الفاظ میں شامل ہے کہ جس کو اس اردو دائرہ المعارف پر انگریزی سے اپنایا گیا ہے۔ ایسا کرنے کی دیگر وجوہات کے ساتھ ایک قابل ذکر وجہ یہ ہے کہ اس لفظ سے دیگر متعلقہ الفاظ اردو قواعد کے مطابق بنانے میں سہولت ہوگی اور وہ الفاظ اردو میں اجنبی بھی نہیں لگیں کے۔ مثال کے طور پر آین سے انگریزی میں [[تائین|Ionization]] کا لفظ بنتا ہے جسکو اردو قواعد کی رو سے تائین بنایا جاسکتا ہے۔ اسی طرح [[مثبت]] آین کو انگریزی میں [[مُثاین|cation]] کہا جاتا ہے جو کہ [[cathode]] کی مناسبت سے بنایا گیا لفظ ہے اور اردو میں اسے مثبت سے مث لیکر آین کے ساتھ لگا کر [[مُثاین|مثاین (cation)]] بنتا ہے۔ اسی طرح [[منفی]] آین کو انگریزی میں [[آئون]] کہا جاتا ہے جو کہ [[anode]] کی مناسبت سے بنایا گیا لفظ ہے اور اردو میں اسے منفی سے من لیکر آین کے ساتھ لگا کر [[مناین|مناین (anion)]] بنایا جاتا ہے۔ ان الفاظ کی ایک فہرست سامنے شکل کے خانے میں دیکھی جاسکتی ہے۔
== عام مثاینات و مناینات کی فہرست ==
درج ذیل میں عام طور پر دیکھے جانے والے مثاینات و مناینات کی ایک فہرست دی جارہی ہے اس فہرست کے اندراجات انگریزی میں نظر آنے کی وجوہات کئی ہیں۔ انکی اردو کرنا گویا کہ مشکل تو ہے مگر نــا مـمـکـن ہرگز نہیں ہے اسکے باوجود خطرِ اعتراضات کے پیش نظر فی‌الحال ایسا کرنے سے اجتناب کیا جارہا ہے۔
سطر 51:
|Copper(II)||Cu2+||Cupric

|Copper(III)||Cu3+<sup/sup>||

|Gallium ||Ga3+||
سطر 69:
|Lithium||Li+||

|Magnesium||Mg2+||

|Manganese(II)||Mn2+||Manganous
سطر 102:

|Ammonium||NH4+||

|Hydronium||H3O+||

سطر 111:
|valign="top"|
{|class="wikitable"
|+ (Common [[آئون]]) '''عام [[مناینات]]'''

!style="text-align: center"|اسم عام