"جون برنولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
سطر 9:
| death_date = {{death date and age|df=yes|1748|1|1|1667|7|27}}
| death_place = [[بازیل]]، [[سویٹزرلینڈ]]
| residence = [[سویٹزرلینڈ]]
| nationality = [[سویٹزرلینڈ|سویسی]]
| field = [[ریاضی دان]]
| work_institution = [[جامعہ بازیل]]
| alma_mater = [[جامعہ بازیل]]
| doctoral_advisor = [[جیکب برنولی]]
| doctoral_students = [[ڈینیال برنولی]]</br />[[لیونہارڈ اویلر]]</br />[[Johann Samuel König]]</br />[[Pierre Louis Maupertuis]]
| known_for = Development of [[infinitesimal calculus]]</br /> [[Catenary]] solution</br />[[Bernoulli's rule]]</br />[[Bernoulli's identity]]
| religion = [[کالوینی]]
| footnotes= برادر [[جیکب برنولی]]۔}}
 
'''جون برنولی''' ایک سوئس ریاضی دان اور [[برنولی خاندان]] کا ایک بہت مشہور ریاضی دان تھا۔ وہ [[27 جولائی]] [[1667ء]] کو [[سویٹزر لینڈ]] کے شہر [[بازیل]] میں پیدا ہوا۔ وہ مشہور ریاضی دان [[لیونہارڈ اویلر]] کا بچپن میں استاد بھی رہا ہے۔
 
==ابتدائی زندگی==
جون کے والد نکولس برنولی کی خواہش تھی کے وہ کاروبار کے بارے میں تعلیم حاصل کرے تاکہ اپنے خاندان کا مصالحوں کا کاروبار سنبھال سکے مگر جون کو کاروبار میں دلچسپی نہیں تھی اس لیے اس نے اپنے والد کو اس بات پر قائل کیا کہ وہ [[طب]] پڑھے۔ تاہم اس کو طب بھی پسند نہیں آیا اور اس نے [[ریاضی]] میں دلچسپی لینی شروع کر دی اور اپنے بڑے بھائی [[جیکب برنولی]] کے ساتھ ریاضی پڑھنا شروع کر دی <ref>''A Short History of Mathematics'', by V. Sanford, Houghton, Mifflin Company, 1958</ref>۔ اگرجہ اس نے اپنی تعلیم [[جامعہ بازیل]] سے حاصل کی مگر اپنے بھائیوں کے ساتھ [[کیلکولس]] پڑھنے میں کافی وقت لگایا۔ وہ پہلے ریاضی دان تھے جنہوں نے نہ صرف کیلکولس کو پڑھا اور سمجھا، بلکہ اسے بہت سارے مسائل حل کرنے کے لیے بھی استعمال کیا <ref>''The Bernoulli Family'', by H. Bernhard, Doubleday, Page & Company,
1938</ref>۔
 
==پیشہ ورانہ زندگی==
یونیورسٹی سے پڑھنے کے بعد جون نے کیلکولس پڑھانا شروع کر دی۔ [[1694ء]] میں اس نے شادی کی اور [[ہالینڈ]] میں [[یونیورسٹی اف گروننگن]] ریاضی کا پروفیسر بن گیا۔ اپنے سسر کی درخواست پر [[1705ء]] میں وہ بازیل واپس آیا اور اپنے بھائی جیکب برنولی کی وفات کے بعد جامعہ بازیل میں اس کی جگہ پڑھانا شروع کر دیا۔
 
==ذاتی زندگی==
اگرچہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے سے پہلے جون اور جیکب ایک ساتھ کام کرتے تھے مگر بعد میں انہیں ایک دوسرے سے حسد ہونے لگا اور وہ ایک دوسرے سے مقابلے بازی کرنے لگے۔ جیکب کی وفات کے بعد جون اپنے ہی بیٹے اور مشہور ریاضی دان [[ڈینیل برنولی دوم]] کے ساتھ حسد کرنے لگا۔ [[1738ء]] میں باپ بیٹے نے الگ الگ تقریبا ایک ساتھ [[سيالی حرکيات]] (fluid dynamics) پر مقالہ لکھا، جون نے اپنے بیٹے پر فوقیت حاصل کرنے کے لیے اپنے مقالے میں دو سال پرانی تاریخ ڈال دی۔ [[1 جنوری]] [[1748ء]] کو بازیل میں ہی اس کا انتقال ہو گیا۔
 
{{قدیم آلاتیات}}