"صحرائے کالاہاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
سطر 23:
|state6 =
|region_type =
|region =
|district1 =
|district2 =
سطر 34:
|part =
|city =
|landmark =بوٹسوانا کا جیمسبوک نیشنل پارک|landmark1=رکزی کالاہاری گیم ریزرو|landmark2= چوبی نیشنل پارک|landmark3=کالاہاری بیسن |landmark4=کالاہاری جیمسبوک نیشنل پارک|landmark5=کگالاگادی ٹرانس فرونٹیر پارک|landmark6= ماکگادیکگادی پین
|building =
|river = [[دریائے اورنج]]
سطر 48:
|lowest_lat_d = | lowest_lat_m = | lowest_lat_s = | lowest_lat_NS =
|lowest_long_d = | lowest_long_m = | lowest_long_s = |lowest_long_EW =
|length =4000 | length_orientation = E/W
|width = | width_orientation = N/S
|area = 930000
|area_land =
|area_water =
|area_urban =
سطر 82:

'''صحرائے کالاہاری''' (Kalahari Desert) كا شمار دنیا کے عظیم صحراؤں میں كيا جاتا ہے۔ اس کا [[رقبہ]] 900,000 مربع کلومیٹر يا 350,000 مربع ميل ہے۔ يہ صحرا [[بوٹسوانا]]٫ [[نمیبیا]] اور [[جنوبی افریقہ]] میں پھیلا ہوا ہے-

==آب وہوا==
کگالا جو كہ تسوانا زبان كا لفظ ہے جس كے معنی "انتہای پياس" كے ہیں- كالاگاری٫ كالاگادی يا كالاگار کے معنی "بغير پانی كے جگہ" ہیں- [[موسم گرما]] میں [[درجہ حرارت]] 20 سے 45 [[درجۂ صد]] تک ہوتا ہے-

سطر 88:
بنجر زمین، سوکھا پن اور خشکی کے باوجود یہاں مختلف اقسام کے نباتات پائے جاتے ہیں-

==شکار گاہیں==
* کالاہاری میں شکار گاہوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے- چند کابل ذکر مندرجہ ذیل ہیں-

* مرکزی کالاہاری شکار گاہ {{دیگر نام|انگریزی=Central Kalahari Game Reserve}}

* خوتسے شکار گاہ {{دیگر نام|انگریزی=Khutse Game Reserve}}

* کگالاگادی سرحد پار پارک {{دیگر نام|انگریزی=Kgalagadi Transfrontier Park}}

==مقامی آبادی==
ایک اندازے کے مطابق بشمین {{دیگر نام|انگریزی= Bushmen}} عرصہ 20،000 سال سے صحرائے کالاہاری میں رہائش پذیر ہیں-