"لیگوریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف La Spezia > لا سپیتسیا
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 6:
| صوبوں کی تعداد =4
| کمونے کی تعداد = 235
| رقبہ = 5,420 مربع کلومیٹر (اٹھارواں ۔ 1.8 فیصد)
| آبادی =1,610,134 (بارہواں ۔ 2.7 فیصد)
| علاقہ_علامت =Liguria-Stemma.png‎
}}
 
'''لیگوریا''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Liguria) شمالی [[اطالیہ|اٹلی]] کا ساحلی علاقہ ہے جسکے مغرب میں [[فرانس]]، شمال میں [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ [[پیعیمونتے|پیامونتے]]، اور [[ایمیلیا رومانیا]] اور [[تسکانہ]] مشرق میں واقع ہیں۔ علاقائي صدر مقام اٹلی کا سابقہ [[دارالحکومت]] [[جینوا (اٹلی)|جینوا]] ہے۔
 
لیگوریا ([[انگریزی زبان|انگریزی]]، [[اطالوی]]: Liguria) شمالی [[اطالیہ|اٹلی]] کا ساحلی علاقہ ہے جسکے مغرب میں [[فرانس]]، شمال میں [[اطالیہ|اٹلی]] کا علاقہ [[پیعیمونتے|پیامونتے]]، اور [[ایمیلیا رومانیا]] اور [[تسکانہ]] مشرق میں واقع ہیں۔ علاقائي صدر مقام اٹلی کا سابقہ [[دارالحکومت]] [[جینوا (اٹلی)|جینوا]] ہے۔
 
 
 
علاقہ کو چار صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے، جنکی تفصیل خانہ معلومات میں دی گئی ہے۔
سطر 50 ⟵ 47:
|}
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
 
 
 
== اقتصادیات ==
 
پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے زراعت محدود ہے، زیادہ تر زرعی پیداوار میں [[زیتون]]، پھل اور پھول شامل ہیں۔ زیادہ تر صنعتیں جہازسازی سے وابستہ ہیں، تاہم کیمیائی مادے، سٹیل اور پٹرولیم کی مصنوعات بھی تیار ہوتی ہیں۔ علاقائی آمدنی کا زیادہ تر انحصار [[جینوا (اٹلی)|جینوا]] اور [[امپیریا]] کی بندرگاہوں اور [[لاسپیزیا]] کی بحری فوجی اڈہ (naval base) پر ہے۔
 
 
 
== طرز آبادی ==
 
انتہائی کم شرح پیدائش، اور اسی اور نوے کی دہائی میں اقتصادی ناکامی کے باعث علاقہ کی آبادی میں تقریبا دو لاکھ افراد کی کمی ہوئی۔ لیکن نوے کی دہائی کے آخر میں اقتصادی بحالی اور غیر ملکی مہاجرین کی آمد سے کچھ بہتری ہوئي ہے۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات کے 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 65,994 غیر ملکی مہاجر رہتے ہیں جو علاقہ کی کل آبادی کا 4.1 فیصد ہیں۔
 
 
 
[[Image:Liguria_Provinces_urdu.png|250px|thumb|left|لیگوریا کے صوبے]]
سطر 103 ⟵ 94:
Image:Imperia Porto Maurizio BMK.jpg|<center>امپیریا (بندرگاہ ماؤریزیو)</center>
</gallery>
 
 
 
 
== مزید پڑھیں ==
 
*[[اطالیہ کی علاقائی تقسیم|اٹلی کی علاقائی تقسیم]]
 
 
 
== بیرونی روابط ==
 
 
* [http://lij.wikipedia.org/wiki/Main_Page لیگورین زبان میں ویکی پیڈیا کا شمارہ]
* [http://www.regione.liguria.it/ علاقہ لیگوریا] ۔ باضابطہ ویب سائٹ
* [http://www.liguriainrete.it علاقائی حکومت کی باضابطہ ویب سائٹ]
* [http://www.italy-weather-and-maps.com/maps/italy/liguria.gif لیگوریا کا نقشہ]
* [http://www.provincia.sp.it صوبہ لاسپیزیا] ۔ اطالوی زبان میں باضابطہ ویب سائٹ
 
 
 
 
{|
سطر 129 ⟵ 110:
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color| #ffaa88}}};"> '''اٹلی کے علاقے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[آبروزو ]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| [[کلابریا]]| [[کمپانیہ]]| [[ایمیلیا رومانیا]]| [[فریولی وینیزیا جولیا ]]| [[لازیو]]| [[لیگوریا ]]| [[لومباردیہ ]]| [[مارچے]]| [[مولیزے]]| [[پیعیمونتے]]| [[ساردینیا ]]| [[صقلیہ|سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ ]]| [[امبریا ]]| [[وینیتو ]]
|}
 
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]][[زمرہ:لیگوریا]]
 
[[زمرہ:لیگوریا]]
 
 
 
[[زمرہ:اطالیہ کے علاقے]][[زمرہ:لیگوریا]]