"لومباردیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Vigevano > ویجیوانو
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 6:
| صوبوں کی تعداد =12
| کمونے کی تعداد = 1546
| رقبہ = 23,861 مربع کلومیٹر (چوتھا ۔ 7.9 فیصد)
| آبادی =9,475,202 (پہلا ۔ 16.1 فیصد)
| علاقہ_علامت =Wappen_der_Lombardei.png
}}
سطر 103:
== اقتصادیات ==
 
[[لومباردیہ|لومباردی]] دنیا کے کاروباری انجنوں (محرّک)میں سے ایک ہے، جسکی جی۔ڈی۔پی GDP اسٹاٹ (ISTAT) کے اعدادوشمار کے مطابق چار کھرب امریکی ڈالر ہے جو کئی امیر ممالک مثلا [[سعودی عرب]]، [[سویزرلینڈ]] اور [[سویڈن]] کی جی۔ڈی۔پی سے بھی زیادہ ہے۔ علاقہ کا شمار [[یورپ]] کے تین امیر ترین علاقوں میں ہوتا ہے، جہاں فی کس آمدنی اٹلی ہی کے باقی علاقوں کی فی کس آمدنی سے پچاس فیصد زیادہ ہے۔ [[2003ء]] کے یوروسٹیٹ (Eurostat) اعداد شمار کے مطابق لومباردیہ کی جی۔ڈی۔پی یورپ کے تمام علاقوں میں سب سے زیادہ تھی۔
 
کئی قومی اور بین الاقوامی اداروں کے مراکز [[میلان]] میں واقعہ ہیں۔ پیداوار میں لوہا اور سٹیل، گاڑیاں، میکانی نظام اور پرزہ جات، کمیائی مادے، کپڑا، فرنیچر، چمڑہ اور چمڑہ کی مصنوعات، جوتے وغیرہ شامل ہیں۔ [[بریشیا]] کا صوبہ دفاعی سازوسامان کی پیداوار کے لیے شہرت رکھتا ہے، جبکہ صوبہ [[کومو]] ریشم اور لیس کی پیداوار کے لیے۔ اچھے نہری نظام اور کھادوں کے استعمال میں ترقی کی وجہ سے زرعی پیداوار میں بھی بہت بہتر ہے۔ میدانی علاقے جو نہروں سےآب پاش ہوتے ہیں وہاں سال میں آٹھ فصلیں بھی ہوتی ہیں۔ اہم زرعی مصنوعات میں سبزیاں، اناج، پھل وغیرہ شامل ہیں۔ قدرے بلند علاقوں میں پھلوں کے درخت بکثرت ہیں، اور اہم پیداوار میں وائن کی تیاری میں استعمال ہونے والے پھل اور زیتون شامل ہیں۔ بکثرت پیدا ہونے والے مویشیوں میں [[سؤر|سور]] ہیں۔
سطر 199:
 
=== عمومی معلومات ===
 
* [http://www.regione.lombardia.it علاقہ لومباریہ] - باضابطہ ویب ساٹ
* [http://www.italy-weather-and-maps.com/maps/italy/lombardy.gif لومباردیہ کا نقشہ]
 
=== صوبوں کی ویب سائیٹیں ===
 
* [http://www.provincia.bergamo.it/ صوبہ برگامو]
* [http://www.provincia.brescia.it/ صوبہ بریشیا]
سطر 221 ⟵ 219:
<div class="NavHead" style="background-color:{{{color| #ffaa88}}};"> '''اٹلی کے علاقے'''</div>
<div class="NavContent" style="font-size:1em; margin:0.5em;">
[[آبروزو]] | [[وادی آوستہ]] | [[پلیہ]]| [[بازیلیکاتا]]| [[کلابریا]]| [[کمپانیہ]]| [[ایمیلیا رومانیا]]| [[فریولی وینیزیا جولیا]] | [[لازیو]]| [[لیگوریا]] | [[لومباردیہ]] | [[مارچے]]| [[مولیزے]]| [[پیعیمونتے]]| [[ساردینیا]] | [[صقلیہ|سسلیہ]]| [[ترینتینو جنوبی ٹائرول]]| [[تسکانہ]] | [[امبریا]] | [[وینیتو]]
|}