"جزیرہ مڈوے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Midway Atoll aerial photo 2008.JPG|تصغیر|جزیرہ مڈوے]]
 
'''جزیرہ مڈوے''' (Midway Atoll) جسے '''جزائر مڈوے''' (Midway Islands) (ہوائین: Pihemanu Kauihelani) شمالی بحر الکاہل میں ایک جزیرہ ہے جسکا رقبہ 2.4 مربع میل (6.2 مربع کلومیٹر) ہے۔ اسکی [[وجہ تسمیہ]] یہ یے کہ یہ [[شمالی امریکہ]] اور [[ایشیاء]] کے تقریبا درمیان میں واقع ہے۔
 
== [[دوسری جنگ عظیم]] ==
[[تصویر:Battle of Midway (Japanese air raid).jpg|تصغیر|جنگ مڈوے]]
[[بحر الکاہل]] میں [[جزیرہ مڈوے]] کا مقام عسکری حیثیت سے بہت اہم مقام حاصل کر گیا تھا۔ مڈوے بحر الکاہل پر پروازوں اور ایندھن بھرنے کے لیے ایک آسان مقام ہونے کے ساتھ ساتھ بحریہ کے جہازوں کے لئے ایک اہم پڑاؤ بھی تھا۔ امریکہ کے مغربی کنارے کی حفاظت کے لیے مڈوے [[پرل ہاربر]] کے بعد دوسرا اہم مقام تھا۔
 
{{Commons category|Midway Atoll}}
{{امریکی سیاسی تقسیم}}
{{اوقیانوسیہ کے ممالک اور خطے}}
 
[[زمرہ:جزیرہ مڈوے]]
[[زمرہ:امریکی چھوٹے بیرونی جزائر]]