"وایو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م + زمرہ:ہندو دیوتا (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی) |
ویکائی |
||
سطر 1:
'''ہندو دیومالا''' اس کا مصدر ’ وا ‘ یعنی ہوا کا جھونکا ہے ۔ وایو [[پران]] اور اس کی [[تجسیم]] کے لیے برتا جاتا ہے ۔ [[رگ وید]] میں سوائے ایک جگہ کے جہاں اسے پرش کا سانس کہا گیا ہے ہر جگہ [[آندھی]] یا ہوا کے لیے برتا گیا ہے ۔
رگ وید کے اس بیان کی وضاحت سے ’ نفس حیات ‘ یعنی ’ پران ‘ کا تصور پیدا ہوا ۔
▲ وید عہد کے بعد وایو پانچ بنیادی عناصر میں ایک خیال کیا جانے لگا ۔ اسے پانچ واسوؤں میں بھی گنا جاتا ہے ۔ افق کا شمال مغربی چوتھائی حصہ اس سے وابستہ کردیا گیا ۔ آیو وید میں وایو انسانی جسم سے خارج ہونے والا عنصر قرار دیا ہے ، جو اسے پاگل کر سکتا ہے ۔
== حوالہ جات ==
|