"معین اختر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (10) using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
}}
 
'''معین اختر''' [[پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک|پاکستان ٹیلیوژن]]، [[اسٹیج]] اور [[فلم]] کے ایک [[مزاحیہ اداکار]] اور میزبان ہیں۔ اسکے علاوہ وہ بطور فلم [[ہدائتکارہدایت کار]]، [[پروڈیوسر]]، [[گلوکاری|گلوکار]] اور [[مصنف]] کام کر چکے ہیں۔
 
==سوانح==
===ابتدائی حالات===
[[پاکستان]] کے سب سے بڑے شہر [[کراچی]] سے تعلق رکھنے والے معین اختر نے [[پاکستان ٹیلی ویژن]] پر اپنے کام کا آغاز [[6 ستمبر]] [[1966ء]] کو [[پاکستان]] کے پہلے [[یوم دفاع]] کی تقاریب کے لیے کیے گئے پروگرام سے کیا۔ جس کے بعد انہوں نے کئی ٹی وی ڈراموں، اسٹیج شوز میں کام کرنے کے بعد [[انور مقصود]] اور [[بشریٰ انصاری|بشرہ انصاری]] کے ساتھ ٹیم بنا کر کئی معیاری پروگرام پیش کیے۔
 
نقالی کی صلاحیت کو اداکاری کا سب سے پہلا مرحلہ سمجھا جاتا ہے لیکن یہ اداکاری کی معراج نہیں ہے۔ یہ سبق معین اختر نے اپنے کیرئر کی ابتداء ہی میں سیکھ لیا تھا۔ چنانچہ نقالی کے فن میں ید طولٰی حاصل کرنے کے باوجود اس نے خود کو اس مہارت تک محدود نہیں رکھا بلکہ اس سے ایک قدم آگے جا کر اداکاری کے تخلیقی جوہر تک رسائی حاصل کی۔
سطر 28:
===انتقال===
 
مورخہ [[22 اپریل]] 2011[[2011ء|2011ء]] کو دل کا دورہ پڑنے سے [[کراچی]] میں انتقال کرگئے ۔
<ref>
{{حوالہ خبر
سطر 127:
 
==تاثرات==
معین اختر نے اگرچہ کئی بار [[بھارت]] جا کر بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور اگر [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے تعلقات اچھے ہوتے تو شاید [[بمبئی]] اسٹیج کی دنیا بھی معین اختر کے سِحر سے نہ بچ سکتی لیکن بھارتی فنکاروں پر دھاک بٹھانے کے لئے معین اختر دوبئی کا راستہ مل گیا ۔ جس کے ذریعے انہوں نے وہاں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔
معین اختر نے [[مشرق وسطٰی]] میں کئی بار شو منعقد کئے اور برِصغیر کے سب سے بڑے ادا کار [[دلیپ کمار]] تک کو اپنا فین بنا لیا۔ [[دلیپ کمار]] نے فاطمید فاؤنڈیشن کے لئے جب بھی بین الاقوامی شو منعقد کئے، میزبان کے طور پر معین اختر کو مدعو کیا اور معین اختر نےکسی معاوضے کی پروا کئے بغیر خون کے عطیات جمع کرنے والی اس انجمن کا خیراتی کام پوری دلجمعی سے کیا ۔<ref>{{حوالہ خبر
|عنوان=معین اختر کا سفر