"فرعون کے جادوگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
ویکائی
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
[[فرعون]] کے [[جادوگر]] یاجادوگران فرعون اور ساحران فرعون مختلف نام ہیں فرعون کے ان جادوگروں کے جنہیں فرعون [[حضرت موسی]] کے مقابلے کیلئے لیکر آیا۔
جب ان جادوگروں نے حضرت موسی کے معجز ہ[[معجزہ]] کو دیکھا تو سجدے میں گر گئے اور ایمان لانے کا اعلان کر دیا فرعون نے ان کے ہاتھ اور پاؤں مخالف سمتوں (دایاں ہاتھ اور بایاں پاؤں یا دایاں پاؤں اور بایاں ہاتھ)سے کٹوائے اور درختوں پر سولی چڑھا دیا۔
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عصا اور ید بیضا کے نشانات( معجزہ ) عطا ہوئےاس زمانے میں مصر سحر اور جادو کا مرکزتھا اور فن سحر شباب پر اور مصریوں نے تمام دنیا کے مقابلہ میں اس کو اوج کمال تک پہنچادیا تھا۔
فرعون کے درباریوں کی تجویز کے بعد مصر کے مختلف شہروں ماہر جادو گروں کی تلاش شروع کردی ” آخر کار ایک مقررہ دن کی میعادکے مطابق جادو گروں کی ایک جماعت اکٹھا کرلی گئی “سورہ شعراء آیت 38۔