"عددی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Syedalinaqinaqvi نے صفحہ نظام عدد کو بجانب عددی نظام پار رجوع مکرر منتقل کیا: تصحیح نام
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
سطر 1:
{{نظام عدد}}
 
'''نظام عدد''' یا '''[[عددی نظام]]''' ([[انگریزی]]: Numeral system) کسی مجموعہ کی گنتی کے لیے ایک تحریری نظام ہے۔ یہ ریاضیاتی علامات (Mathematical notation) ہیں جو کہ اعداد کی نمائندگی کے لیے استعمال ہوتی ہیں، جو کہ ایک ہندسے یا دیگر علامات کا استعمال ایک مسلسل انداز میں کرتی ہیں۔ ان علامات کو ان کے سیاق و سباق کے طور پر دیکھا جاتا ہے، مثال کے طور پر '''11'''، '''ثنائی نظام''' میں '''تین''' کو ظاہر کرتا ہے جبکہ یہی عدد '''اعشاری نظام''' میں '''گیارہ''' کو ظاہر کرتا ہے۔
==اقسام==
اس دنیا میں بہت سی اشیاء تعدد رکھتی ہیں ان کے مجموعے مختلف ہیں۔ ہر مجموعہ کی [[گنتی]] اس مجموعے کے ارکان کی آخری مقدار کے مطابق مختلف انداز سے ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر دوئی نظام (ثنائی نظام) ہر اس مجموعہ میں استعمال ہوتا ہے جس کے ممکنہ ارکان بس صرف دو ہوں اور ہر دوسرا رکن اس مجموعے کا انتہائی آخری رکن ہوتا ہے۔ جیسے ہر [[یوم]] جو [[دن]] اور [[رات]] کا مجموعہ ہے اس کے بعد نیا یوم آجاتا ہے۔ تو جتنے مختلف مجموعے ہیں ان کو شمار کرنے کے لئے اتنے ہیں عددی نظام درکار ہیں۔
 
==استعمال ==