"آن لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (5) using AWB
سطر 1:
{{حوالہ دیں}}
'''آن لائن''' ایک مفہومی لفظ ہے جو کہ خطوط کی سطح پر یا براہ خط کا مفہوم ادا کرتا ہے {{انگریزی نام|online}} ، ایسی کسی بھی چیز کو کہا جاتا ہے جو کہ کسی بڑے [[جالکار (ضد ابہام)|شراکی نظام]] یا نیٹ ورک سسٹم (بطور خاص، [[شمارندی جالکار|شمارندی شراکہ]] یعنی computer network) سے متصل ہو۔ بالفاظ دیگر اس شراکے میں موجود [[آلہ|آلات]] ، [[عقدہ (ضدابہام)|عقدے (nodes)]] یا [[شمارِندہ|شمارندے]] ایک خطی حیثیت میں مسلسل تصور کئے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے ان پر موجود کوئی بھی [[مواد]] یا ڈیٹا (جو منتقل کیا جا رہا ہو) وہ خطوط پر ہونے کا تصور پیدا کرتا ہے اور اسی تصور سے یہ لفظ یعنی برخط یا آن لائن وجود میں آتا ہے۔
 
 
[[زمرہ:انٹرنیٹ اصطلاحات]]