"وراثہ الورم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: zh,pl,he,fr,es,af,hu,ms,it,et,de,id,ja,bn,vi,sv,ar,nl,pt,is,sk,ru,en,tr,fi,cs,fa,lt (strongly connected to ur:اوّلی وراثہ الورم)
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ '''وراثہ الورم''' ، دراصل [[ورم]] پیدا کرنے والے [[وراثہ|وراثے]] کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Onco-gene کہتے ہیں، یہاں onco سے مراد ورم یا [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کی ہے۔ طبی لحاظ سے وراثہ الورم کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا وراثہ یا جین (یا [[مرثالثہ|نیوکلیوٹائڈ]] کا دستہ) ہوتا ہے کہ جو [[طَفرَہ|اپنی ساخت ترمیم]] ہونے کے بعد ایسی [[ترمیز|لحمیات بنانے لگتا ہے]] جو کہ خلیات میں سرطانی خواص کے نمودار ہونے کے امکانات کو بڑھا دیتی ہیں۔
 
یعنی یوں کہـ سکتے ہیں کہ oncogenes دراصل انسانوں سمیت تمام جانداروں کے خلیات میں قدرتی طور پر موجود [[وراثہ|genes]] سے ہی پیدا ہو جاتی ہیں ، اور ایسا ان قدرتی genes [[مُتَوالِيَہ|کی ساخت یا ترتیب]] میں پیدا ہوجانے والے کسی نقص کی وجہ سے ہوتا ہے، اس نقص کو [[طَفرَہ|طفرہ]] کہتے ہیں۔ اور اس نقص پیدا ہونے اور سرطانی وراثوں کے نمودار ہونے کے [[مُطَفِّر|بہت سے اسباب]] ہو سکتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیۓ==