"عدالت عظمیٰ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (73) using AWB
سطر 1:
{{Infobox high court
| box_width = 90px
| court_name = '''عدالت عظمیٰ پاکستان'''
| native_name =
| image = Emblem of the Supreme Court of Pakistan.svg‎
| imagesize = 200px
| caption = فاحكم بين الناس بالحق
| established = {{Start date and years ago|df=yes|mf=no|1956|03|02}}
| country = {{پرچم|پاکستان}}
| location = [[اسلام آباد]]
| coordinates =
| type = تنفیذی انتخاب
| authority = [[آئین پاکستان]]
| appeals =[[صدر پاکستان]] برائے تخفیف سزا
| terms = 65 سال
| positions = 1 [[منصفِ اعظم]] اور 16 [[منصف|منصفین]]
| website = [http://www.supremecourt.gov.pk سرکاری موقع حبالہ]
| chiefjudgetitle = [[منصف اعظم پاکستان]]
| | chiefjudgename =[[ جواد ایس خواجہ]]
| termstart = 30 جون 2005
| termend = برقرار
| termend2 =
}}
 
 
{{پاکستان کی سیاست}}
'''عدالت عظمیٰ پاکستان'''، [[پاکستان|اسلامی جمہوریہ پاکستان]] کی سب سے اعلیٰ [[عدالت]] ہے اور [[پاکستان کا عدالتی نظام|عدالتی نظام]] کا اہم ترین سربراہی حصہ ہے۔ عدالت عظمیٰ پاکستان قانونی اور آئینی معاملات میں فیصلہ کرنے والا حتمی ثالث بھی ہے۔ عدالت عظمیٰ کا مستقل دفتر [[پاکستان]] کے دارالحکومت [[اسلام آباد]] میں واقع ہے، جبکہ اس عدالت کی کئی ذیلی شاخیں اہم شہروں میں کام کر رہی ہیں جہاں مقدمات کی سماعت کی جاتی ہے۔ عدالت عظمیٰ پاکستان کو کئی اختیارات حاصل ہوتے ہیں، جن کی تشریح [[آئین پاکستان]] میں کی گئی ہے۔ ملک میں کئی فوجی حکومتوں اور غیر آئینی تعطیل حکومت کے دور میں بھی عدالت عظمیٰ پاکستان نے [[حکومت پاکستان|حکومتوں]] کی نگرانی کی ہے۔<br />
 
==آئینی اختیارات==
سطر 32 ⟵ 31:
* آرٹیکل 177 - [[منصفِ اعظم|منصف اعظم]] کی قابلیت اور تقرری کا طریقہ کار
* آرٹیکل 178 - [[منصفِ اعظم|منصف اعظم]] کے دفتر کا حلف
* آرٹیکل 179 - ریٹائرمنٹ یا علیحدگی کے قوانین
* آرٹیکل 180 - [[منصفِ اعظم|منصف اعظم]] کی غیر حاضری، خالی نشست یا ناقابلیت بارے قوانین
* آرٹیکل 181 - عدالت عظمیٰ کے دوسرے [[منصف|منصفین]] کی غیر حاضری، خالی نشستوں یا ناقابلیت بارے قوانین
* آرٹیکل 182 - ایڈ ہاک منصفین کی تقرری
* آرٹیکل 183 - عدالت عظمیٰ کی طبیعیاتی جگہ یا مقام