"سائیلیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ابتدائییی ← ابتدائی using AWB
م clean up, replaced: ← (133), ← (27), ← (9) using AWB
سطر 1:
{{فائرفاکس}}

سائیلیب

[[تصویر:scilab_logo_small.gif|100px]]

آپریٹنگ نظام

لینکس، ونڈوز، OS/X، BSD

ویب سائیٹ

[http://www.scilab.org www.scilab.org]

لاسنس

آزاد مصدر، وقف
[http://www.scilab.org/legal/license.html لاسنس]

سائیلیب ایک [[مصنع لطیف|سافٹ وئیر]] پیکج ہے، جو کہ [[ریاضی]]، [[سائنس]]، اور [[ہندسیات|انجنیرنگ]] کے میدانوں میں [[شمارندکاری|کمپوٹنگ]] کے لیے لازم و ملزوم کا درجہ رکھتا ہے۔ یہ آزاد مصدر ہے، اور خاص و عام کیلئے وقف، یعنی بغیر قیمت یا اجرت کے دستیاب ہے۔ عام پروگرامنگ زبانوں کے برعکس اس میں "کھلے ڈُلے" ا نداز میں کمپوٹنگ کی جاتی ہے۔ اسے کے علاوہ اس میں ایک سکرپٹنگ زبان میں پروگرام بھی لکھے جا سکتے ہیں۔ ڈیٹا کو پلاٹ کر کے مختلف روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ طاقتور ٹول باکس پہلے سے موجود ہیں جن کی مدد سے مختلف میدانوں کے مسائل بآسانی حل کیے جا سکتے ہیں۔ قارئین کو سائیلیب کا ذائقہ دینے کیلئے ہم اس میں کمپوٹنگ کے ابتدائی گُر بتاتے ہیں۔ سائیلیب میں متغیر کو پہلے سے متعین کرنا ضروری نہیں ہوتا، اور نہ ہی اس کی قسم بتانا ہوتا ہے۔ مثلاً

[[تصویر:scilab_command_window.png]]

<tt>
--> a = 2 * %pi
a=
6.28318
سطر 47:
</tt>

اگر سطر کے بعد ; نہ لگایا جائے، تو جواب خود بخود دکھائی دیتا ہے۔ وگرنہ آپ متغیر کا نام دے کر اس کی قیمت معلوم کر سکتے ہو۔ سائیلیب میں اعداد کو میٹرکس کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ قطاروں کو ; سے علیحدہ کیا جاتا ہے۔ مثلاً ہم تین قطاروں اور چار ستونوں کی میٹرکس لکھتے ہیں:

<tt>
--> C = [  0   11   -2   1   ; 1   12   -3   0   ; -1   10   3   7  ]  ;
--> C
<math>
C = \begin{bmatrix}
0 & 11 & -2 & 1 \\
1 & 12 & -3 & 0 \\
-1& 10 & 3 & 7
\end{bmatrix}
</math>
</tt>

اس میٹرکس کو دو نکتہ اوزار..، جو جاری رکھنے کے معٰنی میں استعمال ہوتا ہے، کے ذریعہ بھی لکھا جا سکتا تھا:

<tt>
--> C = [0   11   -2   1   ..
-->   1   12   -3   0   ..
-->   -1   10   3   7  ]   ;
</tt>

عام طور پر ریاضی میں میٹرکس کی قطاروں اور ستونوں کا شمار صفر (0) سے شروع کرتے ہیں، مگر سائیلیب میں یہ شمار ایک (1) سے شروع ہوتا ہے۔
میٹرکس کے کسی جُز کو اس کے قطار اور ستون کے ذریعہ مخاطب کیا جا سکتا ہے، جیسے:

<tt>
--> C(2,3)
ans =
-3.
--> C(2,3)=100
C =
<math>
C = \begin{bmatrix}
0 & 11 & -2 & 1 \\
1 & 12 & 100 & 0 \\
-1& 10 & 3 & 7
\end{bmatrix} </math>
</tt>

میٹرکس کا سائیز دیکھنے کیلئے یوں کرتے ہیں (یہاں میٹرکس C کا سائیز <math>3 \times 4</math> ہے):

<tt>
--> size(C)
ans =
3.   4.
--> length(C)
ans =
12.
</tt>

میٹرکس کی لمبائی  length()  ستونوں کے رُخ ناپی جاتی ہے۔ اس لحاظ سے 100 میٹرکس C کا آٹھواں جُز ہے:

<tt>
--> find(C==100)
ans =
8.
--> find(C==1)
ans =
سطر 116:
ans=
<math>\begin{matrix}
0 & 2 & 4 & 6 & 8
\end{matrix}</math>
</tt>

اس لیے میٹرکس C کے دوسرے ستون کو : اوزار کے استعمال سے یوں مخاطب کریں گے:

<tt>
-->// دوسرے ستون کو مخاطب
--> C(:,2)
ans =
<math>
\begin{matrix}
11. \\
12. \\
10.
\end{matrix} </math>
-->// دوسری قطار کو مخاطب
--> C(2,:)
ans =
سطر 141:

<tt>
--> B = [1:3; 4:6]
B =
<math>\begin{bmatrix}
1 & 2 & 3 \\
4 & 5 & 6
\end{bmatrix}</math>
--> B'
ans =
<math>\begin{bmatrix}
1 & 4 \\
2 & 5 \\
3 & 6
\end{bmatrix}</math>
سطر 159:

<tt>
--> v = [1:10] ;
--> s = 0 ;
--> for k=1:10
--> s = s + v(k) * v(k) ;
--> end
--> s
s =
385
</tt>

یہ سکرپٹ عام پروگرامنگ زبانوں کی طرح ہے۔ مگر میٹرکس کی زبان میں اس کے زیادہ آسان طریقے ہیں، جو سائیلیب میں فوقیت پاتے ہیں۔ دیکھو:

<tt>
--> v=[1:10] ;
--> v2 = v .^ 2 ;
v2 =
<math>\begin{bmatrix}
سطر 182:
</tt>

اوپر مربع کے اوزار ^ سے پہلے ڈاٹ . ڈالنے سے مراد ہے کہ میٹرکس کے ہر عنصر کا علیحدہ علیحدہ مربع نکالا جائے۔ اس سے بھی آسان طریقہ " [[میٹرکس|میٹرکس ضرب]]" کے ذریعہ ہے:

<tt>
--> v=[1:10] ;
--> v
ans =
سطر 205:
<math>
A=\begin{bmatrix}
1 & 2 \\
3 & 4
\end{bmatrix}</math>

<math>
A .* A =\begin{bmatrix}
1 & 4 \\
9 & 16
\end{bmatrix}

A * A =\begin{bmatrix}
7 & 10 \\
15 & 22
\end{bmatrix}
</math>
</tt>

سائیلیب اعداد کو [[مختلط عدد|مختلط (کمپلکس)]] تصور کرتی ہے۔ مختلط نمبر یوں لکھتے ہیں:

<tt>
--> x = 7 + 5 * %i
x =
7 + 5.i
--> sqrt(-64)
ans =
8.i
</tt>

اب ہم ایک سائین (sine) لہر کا ایک وقفہ بناتے ہیں، اور اس کو پلاٹ کرتے ہیں۔ اس کے بعد اس لہر کا "جزر اوسط مربع" نکالتے ہیں:

[[تصویر:scilab_plt1.png]]

<tt>
--> t=[0: .001: 1] ;
--> x = sin(2 * %pi .* t) ;
--> plot(t, x) ;
--> sqrt( x * x' / length(x) )
سطر 279:
== بیرونی روابط و حوالہ جات ==
* [http://www.scilab.org/ سائیلیب]
* [http://urdutext.cwahi.net/urdutext/scilab.html اسباق]
* [http://cermics.enpc.fr/~jpc/scilab/site/Scilab-Gtk/index.htm سائیلیب کا لینکس پر GTK کے ساتھ ورژن]
<references/>