"شعیب ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,069 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (606), ← (312), ← (150) using AWB
م (clean up, replaced: ← (606), ← (312), ← (150) using AWB)
{{ خانۂ کرکٹر
|playername = شعیب ملک
| female =
| image = Shoaib Malik, Dunedin, NZ, 2009.jpg
| country = پاکستان
| fullname = شعیب ملک
| nickname =
| living = true
| partialdates =
| dayofbirth = 1
| monthofbirth = 2
| yearofbirth = 1982
| placeofbirth = سیالکوٹ
| countryofbirth = پاکستان
| dayofdeath =
| monthofdeath =
| yearofdeath =
| placeofdeath =
| countryofdeath =
| heightft =
| heightinch =
| heightm =
| batting = دائیں ہاتھ سے
| bowling = رائٹ آرم آف سپن
| role = گیند باز
 
|international = true
| testdebutdate = 29 اگست
| testdebutyear = 2001ء
| testdebutagainst = بنگلہ دیش
|testcap = 169
| lasttestdate = 22 نومبر
| lasttestyear = 2007
| lasttestagainst = بھارت
| odidebutdate = 14 اکتوبر
| odidebutyear = 1999
| odidebutagainst = ویسٹ انڈیز
| odicap = 128
| lastodidate = 2 فروری
| lastodiyear = 2008
| lastodiagainst = زمبابوے
| odishirt = 18
 
| club1 =
| year1 =
| clubnumber1 =
| club2 =
| year2 =
| clubnumber2 =
| club3 =
| year3 =
| clubnumber3 =
| club4 =
| year4 =
| clubnumber4 =
| club5 =
| year5 =
| clubnumber5 =
| club6 =
| year6 =
| clubnumber6 =
| club7 =
| year7 =
| clubnumber7 =
| club8 =
| year8 =
| clubnumber8 =
 
| type1 =
| debutdate1 =
| debutyear1 =
| debutfor1 =
| debutagainst1 =
| lastdate1 =
| lastyear1 =
| lastfor1 =
| lastagainst1 =
| type2 =
| debutdate2 =
| debutyear2 =
| debutfor2 =
| debutagainst2 =
| lastdate2 =
| lastyear2 =
| lastfor2 =
| lastagainst2 =
 
| deliveries = 8143
| columns = 3
| column1 = ٹوئنٹی/20
| matches1 = 11
| runs1 = 278
| bat avg1 = 30.88
| 100s/50s1 = -- / 2
| top score1 = 18
| deliveries1 = 18
| wickets1 = 2
| bowl avg1 = 9.00
| fivefor1 = --
| tenfor1 = --
| best bowling1 = 2/15
| catches/stumpings1 = 3 / --
| column2 = ایک روزہ
| matches2 = 155
| runs2 = 4142
| bat avg2 = 34.23
| 100s/50s2 = 5 / 26
| top score2 = 143
| deliveries2 = 5367
| wickets2 = 120
| bowl avg2 = 33.70
| fivefor2 = --
| tenfor2 = --
| best bowling2 = 4/19
| catches/stumpings2 = 56 / --
| column3 = ٹیسٹ
| matches3 = 21
| runs3 = 1076
| bat avg3 = 35.86
| 100s/50s3 = 1 / 6
| top score3 = 148*
| deliveries3 = 1507
| wickets3 = 13
| bowl avg3 = 57.00
| fivefor3 = --
| tenfor3 = --
| best bowling3 = 4/42
| catches/stumpings3 = 9 / --
 
| date = 10 مارچ
| year = 2008
| source = http://content-usa.cricinfo.com/pakistan/content/player/42657.html
}}
 
'''شعیب ملک''' [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان کرکٹ ٹیم]] کے سابقہ کپتان رہ چکے ہیں جو [[1 فروری]]، [[1982ء]] کو [[سیالکوٹ]]، [[پاکستان]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پاکستان کے لئے [[ایک روزہ کرکٹ]] کا آغاز [[1999ء]] میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے خلاف کیا اور [[ٹیسٹ کرکٹ]] کا آغاز [[2001ء]] میں بنگلہ دیش کے خلاف کیا۔
 
==انٹرنیشنل کیرئیر==
شعیب ملک نے [[کرکٹ]] کا آغاز ایک آف سپنر کی حثیت سے کیا، لیکن جلد ہی اپنے آپ کو آل راؤنڈر تسلیم کروایا۔ ان کی ایک صلاحیت یہ ہے کہ وہ ہر پوزیشن پر کھیل سکتے ہیں۔ وہ اوپنر کے علاوہ کئی جگہ بلے بازی کر چکے ہیں۔ شعیب ایک روزہ کرکٹ میں 11ویں پوزیشن کے علاوہ ہر پوزیشن پر بلے بازی کر چکے ہیں۔
 
وہ زیادہ تر آہستہ کھیلتے ہیں لیکن موقع کے مطابق تیز کھیلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ ان کی گیند بازی پر تنقید کی گئی تھی۔ اور ان کا "دوسرا" گیند پھینکنے کے طریقے کو شک کی نظر سے دیکھا جاتا تھا جو انہوں نے بازو کی سرجری کے بعد صحیح کروا لیا تھا۔
 
==کپتانی==
ان کو [[19 اپریل]]، [[2007ء]] میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا۔ ان کا نائب کپتان [[محمد آصف]] کو مقرر کیا گیا۔ لیکن ان کی ناتجربہ کی وجہ سے [[سلمان بٹ]] کو یہ عہدہ دیا گیا۔ لیکن ان کو ٹیم سے نکالے جانے کے بعد پھر [[محمد یونس]] کو نائب کپتان بنا دیا گیا۔ جس کو انہوں نے کافی سوچ بچار کے بعد قبول کر لیا۔
 
حال ہی میں [[پاکستان کرکٹ بورڈ]] کے چیئرمین [[نسیم اشرف]] نے محمد یونس کے ساتھ متعدد دفعہ کپتانی کے مطعلق بات چیت کی۔ جس کے بعد حال ہی میں بورڈ کی طرف سے دیے جانے والے کپتانی کے کورس میں محمد یونس نے بھی حصہ لیا۔
 
== ذاتی زندگی ==
[[زمرہ:کرکٹ عالمی کپ 2007 کے کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستان کے عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی]]
 
[[زمرہ:پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی]]
[[زمرہ:1982ء کی پیدائشیں]]
22,172

ترامیم