"قدرت اللہ شہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حرف ے کا اضافہ |
حرف کی تبدیلی |
||
سطر 36:
| portaldisp =
}}
'''قدرت اللہ شہاب''' (1986ء-1917ء) [[پاکستان]] کے نامور [[اردو]] [[ادیب]] اور بیورو کریٹ تھے۔ ان کی پیدائش [[گلگت]] میں ہوئی۔ ابتدائی تعلیم انہوں نے ریاست [[جموں]] و [[کشمیر]] اور موضع چمکور صاحب ضلع [[انبالہ]] میں حاصل کی۔ [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے ایم -اے [[انگلش]] کیا۔ 1941ء میں '''انڈین سول سروس''' میں شامل ہوئے۔ابتداء میں شہاب صاحب نے [[بہار]] اور [[اڑیسہ]] میں خدمات سرانجام دیں۔ 1943ء میں [[بنگال]] میں متعین ہو گئے۔آزادی کے بعد حکومت [[آزاد کشمیر]] کے سیکریٹری جنرل ہوئے۔ بعد ازاں پہلے [[گورنر جنرل پاکستان]] [[ملک غلام محمد|غلام محمد]]، پھر [[اسکندر مرزا]] اور بعد ازاں [[صدر (ضدابہام)|صدر]] [[ایوب خان]] کے سیکریٹری مقرر ہوئے۔ پاکستان میں جنرل [[یحییٰ خان|یحیی خان]] کے بر سر اقتدار آنے کے بعد انہوں نے سول سروس سے استعفی دے دیا اور [[اقوام متحدہ]] کے ادارے [[یونیسکو]] سے وابستہ ہوگئے ۔ انہوں نے مقبوضہ [[عرب]] علاقوں میں [[اسرائیل]] کی شرانگیزیوں کا جائزہ لینے کے لیے ان علاقوں کا خفیہ دورہ کیا اور اسرائیل کی زیادتیوں کا پردہ چاک کیا ۔ ان کی اس خدمت
== تصانیف ==
|