"ضلع نوشہرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (126), ← (59), ← (27), ← (5) using AWB
سطر 1:
{{Infobox settlement
| name = ضلع نوشہرہ<br />Nowshera District
| official_name
| native_name =
| native_name_lang = Pashto
| settlement_type = [[پاکستان کے اضلاع|ضلع]]
| image_skyline = Khyber Pakhtunkhwa Districts Nawshahra.svg
| imagesize =
| image_alt =
| image_caption =
| image_map =
| mapsize = 300px
| map_alt =
| map_caption = [[خیبر پختونخوا]] میں ضلع نوشہرہ کا محل وقوع
| latd = |latm = |lats = |latNS =
| longd = |longm = |longs = |longEW =
| coordinates_type =
| coordinates_display =
| subdivision_type = ملک
| subdivision_name = [[پاکستان]]
| subdivision_type1 = [[پاکستان کے صوبے|صوبہ]]
| subdivision_name1 = [[خیبر پختونخوا]]
| subdivision_type2 =
| subdivision_name2 =
| founder =
| seat_type = صدر مقام
| seat = [[نوشہرہ]]
| government_footnotes =
| leader_party =
| unit_pref = Metric<!-- or US or UK -->
| area_footnotes =
| area_total_km2 = 1748
| population_as_of = 2014
| population_total = 1,394,000
| population_density_km2 = 500
| timezone1 = [[پاکستان میں وقت]]
| utc_offset1 = +5
| established_title = قیام
| established_date =
| leader_title = ضلع ناظم
| leader_name =
| leader_title1 = ضلع نائب ناظم
| leader_name1 =
| blank_name_sec1 =
| blank_info_sec1 = seats
| blank1_name_sec1 =
| blank1_info_sec1 =
| demographics1_title1 = زبانیں
| demographics1_info1 = [[Pashto language|Pashto]], [[Hindko dialect|Hindko]]
| website =
}}
[[خیبر پختونخوا]] کا ایک ضلع ۔نوشہرہ [[پشاور]] کي پراني تحصيل تھي۔ جس نے [[يکم جولائي]] [[1988ء]] کو ضلع کي حيثيت اختيار کي ۔اب يہ پشاورڈويژن کا تيسرا ضلع ہے جو پشاور ضلع سے جدا کيا گيا ہے۔يہ ضلع قومي شاہراہ [[پشاور]] تا [[پنجاب]] کے کنارے واقع ہے۔ محل وقوع کے لحاظ سے یہ ضلع تاريخي اہمیت کا حامل ہے۔يہ ضلع مرکزي ايشيا اور [[انڈيا]] کو ملانے والا دروازہ بھيک ہلاتا ہے۔اور [[دریائے سندھ]] کے کنارے واقع ہونے کي وجہ سے باقي علاقوں پر فوقيت بھي رکھتا ہے۔ يہ علاقہ تین ہم عصر علماء [[خوشحال خان خٹک]]، کا کا صاحب اوران کے استاد شیخ اخوند ادین سلجوقی کے علاوہ پير مانکي شريف جيسے مذہبي پيشوائوں کي وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ يہ حقيقت ہے کہ پرانا ضلع پشاور نوشہرہ تحصيل کي وسيع صنعتي بنياد کي وجہ سے مشہور تھا۔ شروع سے یہاں بڑے بڑے صنعتي کارخانے قائم ہیں۔ اس ضلع میں اب [[رسالپور]] اور [[چراٹ]] بھي صنعتي اعتبار سے ترقي کر رہے ہيں۔
 
نوشہرہ فوجي ٹريننگ و تربيت گاہ اور ريلوے لوکو موٹو فيکٹري کي بناء پر بہت اعليٰ مقام رکھتا ہے۔يہاںصنعتوں کو مزيد فروغ دینے کے زریںمواقع موجود ہيں۔ اس ضلع نے افغان مہاجرين کو پناہ دينے ميں بہت اہم کردارادا کيا ہے۔ يہاںافغان مہاجرين کو آباد کرنے کيلئے بڑے بڑے کيمپ بنائے گئے ہيں۔مضبوط صنعتي بنياد کےساتھ ساتھ بہترين افرادي قوت اورسياحوں کي دلچسپي کےلئے تاريخي مناظر موجود ہيں۔ [[دريائے کابل]] نوشہرہ کے ساتھ بہتا ہے اور کُنڈ کے مقام پر دو دريائوں، دريائے کابل اور [[دريائے سندھ]] کا سنگھم ايک قابلِ ديد نظارہ پیش کرتا ۔
سطر 56:
== شماريات ==
*ضلع کا کُل رقبہ 1748 مربع کلوميٹر ہے۔
*یہاں في مربع کلو میٹر 608 افراد آباد ہيں
*سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 1063000 تھی
*دیہي آبادي کا بڑا ذریعہ معاش زراعت ہے ۔
*کُل قابِل کاشت رقبہ52540 ہھيکٹيرزھے