"آئی سس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:مصری دیومالا ہٹایا؛ نے زمرہ:مصری علم الاساطیر کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
م clean up, replaced: ← (15), ← (7), ← (3) using AWB
سطر 1:
{{Infobox Egyptian deity|
| Image = Isis.svg
| Caption = دیوی ایزیس تاج پہنے ہوئے
| Name = ایزیس<br />Isis
| God_of = '''جادو، مامتا اور بار آوری کی دیوی'''
| cult_center = [[فيلہ]], [[ابیدوس]]
| Symbol = تخت, قرص شمسی, چنار کا درخت
| Parents = [[دیوتا گب|گب]] اور [[نوت]]
| Siblings = [[اوزیریس]], [[ست]], اور [[نفتیس]]
| Consort = [[اوزیریس]]
| Children = Horus and [[Anubis]] (Anubis is fostered)
}}
 
[[ملف:Isis 001.jpg|framepx|thumb|left|]]فطرت کی دیوی۔ اس کی پرستش [[مصرِ]] قدیم میں شروع ہوئی اور رفتہ رفتہ [[بحیرہ روم]] کے آس پاس کے تمام ملکوں میں رائج ہوگئی۔ آئسز کے ساتھ اس کے شوہر [[اوزیریس]] ( جو اس کا بھائی بھی تھا) اور اس کے بیٹے ہورسن کی پوجا بھی واجب تھی۔ ایزیس کے نام کے ساتھ کئی اور دیویوں کی صفات بھی منسوب ہوگئیں جس کے تحت اسے زرخیزی اور خوشحالی کی بھی دیوی تسلیم کر لیا گیا۔ اس کی ماں آسمان کی دیوی [[نوت]] اور باپ زمین کا دیوتا [[دیوتا گب|گب]] تھا۔ اس کا نشان گائے ہے۔ ایزیس کو جادو منتر کی دیوی بھی خیال کیا جاتا ہے۔
 
== نگار خانہ ==