"ابراہیم عادل شاہ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (16), ← (7), ← (4), ← using AWB
سطر 3:
| title = Adil Shahi Emperor
| image =
| reign = 1534–1558
| othrtitles = Adil Khan
| full name = Sultan Abul Nasser Ibrahim Adil Shah
سطر 28:
دور حکومت(1534.....1557)
 
[[یوسف عادل شاہ]] (بانی [[بیجاپور سلطنت|عادل شاہی]]) کا چھوٹا بیٹا۔ اپنے بڑے بھائی اسماعیل عادل شاہ کی وفات پر اس کے نااہل بیٹے کو بیجاپور کے تخت سے اتار کر خود بادشاہ بن گیا۔ سنی مذہب کو سرکاری مذہب قرار دیا۔ ایرانی اور ترکی منصب داروں کی جگہ دکنی اور حبشی افسر مقرر کیے۔ ان برطرف شدہ افسروں کو [[وجے نگر]] کے راجا نے معقول منصب دے دیے۔ لیکن راجا کو خود معزول ہو کر ابراہیم کی مدد لینا پڑی۔ ابراہیم نے بھاری رقم لے کر معزول راجا کو وجیا نگر میں بحال کرایا۔ بیدر، [[احمد نگر]]اور [[گولکنڈہ]] کی فوجوں کو شکستیں دیں۔ ہر طرف سے اطمینان حاصل کرکے ابراہیم نے عیش و نشاط کی طرف توجہ کی اور صحت برباد کر لی۔ اس کے عہد میں حکومت کے حسابات [[ مراٹھی]] زبان میں تیار ہوتے تھے۔
 
==حوالہ جات==
سطر 36:
 
{{Persondata
| NAME = Adil Shah, Ibrahim
| ALTERNATIVE NAMES =
| SHORT DESCRIPTION = Sultan of Bijapur
| DATE OF BIRTH = 1534
| PLACE OF BIRTH = [[بیجاپور سلطنت|Bijapur]]
| DATE OF DEATH = 1558
| PLACE OF DEATH = [[بیجاپور سلطنت|Bijapur]]
}}
{{DEFAULTSORT:Adil Shah, Ibrahim}}
[[Categoryزمرہ:1534ء کی پیدائشیں]]
 
[[Categoryزمرہ:1558ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:سلاطین بیجاپور]]
[[Category:1534ء کی پیدائشیں]]
[[Categoryزمرہ:عادل شاہی سلطنت]]
[[Category:1558ء کی وفیات]]
[[Categoryزمرہ:سلاطین بیجاپور کی شخصیات]]
[[Category:عادل شاہی سلطنت]]
[[Category:بیجاپور کی شخصیات]]
[[زمرہ:عادل شاہی خاندان]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]