"ابراہیم عادل شاہ ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (23), ← (10), ← (4), ← using AWB
سطر 3:
| title = عادل شاہی سلطان
| image = Ibrahim Adil Shah II Sultan of Bijapur.jpg
| image_size = 200px
| caption = ابراہیم عادل شاہ ثانی کی تصویر۔
| reign = 1580–1627
| othrtitles = جگدگرو بادشاہ، سلطانِ نورس
سطر 20:
| date of burial =
| place of burial =[[ابراہیم روضہ]]
| religion = 1552 تک [[شیعہ]] بعد میں سنی اسلام قبول۔
}}
 
'''ابراہیم عادل شاہ ثانی''' (1556 – 12 ستمبر 1627) [[بیجاپور سلطنت]] [[عادل شاہی]] سلطنت کے ایک سلطان تھے۔
 
سلطان [[بیجاپور سلطنت]] [[علی عادل شاہ]] اور [[چاند بی بی]] کا بیٹا۔ باپ کے قتل کے بعد دس سال کی عمر میں تخت پر بیٹھا۔ نہایت منتظم اور روشن خیال فرماں رواں تھا۔ صوبوں کا نظم و نسق اعلٰی پیمانے پر کیا اور ارضیات کے بندوبست کی خاطر رجسٹر مرتب کروائے۔ تعمیرات کا بہت شوق تھا۔ شعر و سخن کا دلدادہ اور موسیقی کا رسیا تھا۔ موسیقی کی مشہور تصنیف ([[نورس]]) ہے، جس میں مختلف راگنیوں کے لیے گیت لکھے ہیں۔ اس نے فارسی کے بجائے اردو کو ملک کی دفتری زبان قرار دیا۔ فارسی کا مشہور شاعر [[ظہوری]] اس کے دربار سے وابستہ تھا۔
سطر 43 ⟵ 42:
 
{{Persondata <!-- Metadata: see [[Wikipedia:Persondata]]. -->
| NAME = Shah Ii, Ibrahim Adil
| ALTERNATIVE NAMES =
| SHORT DESCRIPTION = Sultan of Bijapur
| DATE OF BIRTH = 1556
| PLACE OF BIRTH =
| DATE OF DEATH = 1627-09-12
| PLACE OF DEATH = [[بیجاپور سلطنت|Bijapur]]
}}
{{DEFAULTSORT:Shah Ii, Ibrahim Adil}}
 
 
[[Category:1556ء کی پیدائشیں]]
[[Category:1627ء کی وفیات]]
[[Category:سلاطین بیجاپور]]
[[Category:عادل شاہی سلطنت]]
[[Category:بیجاپور کی شخصیات]]
[[زمرہ:1556ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1627ء کی وفیات]]
[[Categoryزمرہ:سلاطین بیجاپور]]
 
[[Categoryزمرہ:عادل شاہی سلطنت]]
[[Categoryزمرہ:بیجاپور کی شخصیات]]
[[زمرہ:عادل شاہی خاندان]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]