"ابو بکر ابن العربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Ashari > اشعری
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 1:
<small>[[محی الدین ابن عربی]] سے مغالطہ نہ کھائیں۔</small>
{{Infobox Muslim scholar
| region = اندلسی عالم
| era = عہد وسطی
| color = #B0C4DE
سطر 20:
'''ابو بکر ابن العربی''' (مکمل نام:محمد بن عبد اللہ بن محمد المعافری<ref>[http://www.isesco.org.ma/arabe/majalisse/part2/Auteurs/IbnAl3arabi.html ابن العربي المعافري ] مجالس</ref>) جو قاضی ابو بکر بن العربی الاشبیلی المالکی کے نام سے مشہور ہیں، ایک [[اندلس|اندلسی عالم]] اور مرجع خلائق تھے۔
 
ابن العربی سنہ [[468 ھ]] میں [[اشبیلیہ]] میں پیدا ہوئے، اور وہیں تعلیم حاصل کی۔ قراءات قرآن کی تعلیم ابو عبد الله بن منظور اور ابو محمد بن خزرج سے حاصل کی، اور سنہ [[485 ھ]] میں اپنے والد کے ساتھ اندلس سے ہجرت کی۔ شام میں نصر المقدسی اور ابو الفضل بن الفرات کے پاس، بغداد میں ابو طلحہ النعالی،اور مصر میں الخلعی کے پاس تعلیم حاصل کی۔ [[فقہ]] کی تعلیم [[غزالی]]، ابو بکر الشاشی اور طرطوشی سے حاصل کی۔<ref>شذرات الذهب في أخبار من ذهب، تأليف: ابن العماد، ج4، ص141.</ref> نیز [[المہدیہ (تونس)|المہدیہ]] میں [[المازری]] سے بھی شرف تلمذ حاصل کیا۔ <ref>https://ia601000.us.archive.org/27/items/immaimma/imma.pdf</ref>
 
==تصانیف==
سطر 36:
* كتاب المتكلمين
* أحكام القرآن الصغرى وهو مختصر من كتابه أحكام القرآن الكبرى _ دار الكتب العلمية ببيروت _ 1427 هـ_ تحقيق أحمد المزيدي .
 
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
 
[[زمرہ:1148ء کی وفیات]]