"ابن قیم جوزیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م clean up, replaced: ← (10) using AWB (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 1:
علامہ '''ابن قیم''' کا پورا نام حافظ شمس الدین ابو عبداللہ محمد بن ابی بکر بن ایوب بن سعد بن حریز الزرعی الدمشقی تھا اور ابن قیم کے نام سے مشہور ہؤۓ، چھ سو اکیانوے (۶۹۱) ھ میں [[دمشق]] کے قریب زرع نامی گاؤں میں ولادت ہوئی، شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے شاگردوں میں سے ہیں جن کے ساتھ آپ چھبیس سالوں تک مستقل ساتھ رھے اور آپ کا تعلق حضرت امام احمد بن حنبل رح کے فقہ سے تھا۔
آپ کی تصانیف کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہے ۔ سب سے مشہور آپ کی کتاب عوام الناس میں زاد المعاد ہے جو کہ اسلامی شریعی مسائل کے حل کرنے میں خاص اہمیت رکھتی ہے ۔آپ بھی حضرت عیسیٰ کی وفات کے قائل تھے ، آپ اپنی اسی مذکور کتاب میں لکھتے ہیں کہ “ یہ جو حیات عیسیٰ لوگوں میں مشہور ہے کہ حضرت عیسیٰ 33 سال کی عمر میں آسمان پر چلے گئے تھے یہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا عقیدہ نہیں بلکہ یہ عقیدہ مسلمانوں میں عیسائیوں کی طرف سے آیا “ آپ کے اس بیان کی تصدیق
*اعلام المعوقین
*اغاثۃ اللھفان
سطر 9:
*بدایع الفواید
*الفواید
*اجتماع الجیوش الاسلامیۃ
*تلبیس ابلیس
|