"ابو نصر سراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
م clean up, replaced: ← (4), ← using AWB
سطر 1:
( متوفی [[378ھ]] / [[988ء]] )
 
[[ایران]] کے مشہور [[تصوف|صوفی]]، [[فقیہ]] اور [[محدث]] جن کا پورا نام ابو نصر عبداللہ بن علی سراج طوسی ہے۔ آپ نے زہد و پارسائی میں بہت شہرت حاصل کی۔
سطر 5:
==تصانیف==
 
* 'کتاب اللمع فی التصوف' جو عربی زبان میں ہے اور اس کا ملخص انگریزی ترجمہ مشہور انگریزی [[مستشرق]] رینلڈ ایلن نکلسن<ref>[http://en.wikipedia.org/wiki/Reynold_A._Nicholson Reynold A. Nicholson] (انگریزی ویکیپیڈیا)</ref> نے اپنے مقدمہ کے ساتھ [[1914ء]] میں شائع کیا۔ اس میں صوفیاء کے اصول اور مشائخ کے اقوال و اشعار کی تشریح شامل ہے۔
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:صوفیاء]]