"مسلم بن الحجاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Islamic scholar > عالم (علم والا)
م clean up, replaced: ← (95), ← (45), ← (23), ← (9) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox Muslim scholar
|image = ImamMuslim1.png
|caption =
|name = مسلم بن حجاج
|title = امام مسلم
|birth_date = بعد از 815
|birth_place = [[نیشاپور]]، [[خراسان]]<br>(موجودہ [[ایران]])
|death_date = مئی 875
|death_place =
|burial_place = نصیر آباد<br>(نیشاپور)
|nationality =
|ethnicity =
|era = [[Islamic Golden Age]]<br/>[[Islam#Abbasid era (750–1258)|عباسی خلافت]]
|region =
|occupation = [[عالم (علم والا)]], Hadith compiler
|denomination = [[اہل سنت]]
|Madh'hab = [[شافعی]] اور [[ijtihad]]
|school_tradition =
|movement =
|alma_mater =
|main_interests = [[حدیث]]
|notable_ideas =
|works = ''[[صحیح مسلم]]''
|influences = [[Ishaq Ibn Rahwayh]],<ref name="Balushipp150To165">{{Citation| last =Ibn Rāhwayh | first =Isḥāq | publication-date =1990 | editor-last =Balūshī | editor-first =ʻAbd al-Ghafūr ʻAbd al-Ḥaqq Ḥusayn | title =Musnad Isḥāq ibn Rāhwayh | edition =1st | publisher =Tawzīʻ Maktabat al-Īmān | pages = 150–165}}</ref> [[امام بخاری]]<ref>[http://www.ibnamin.com/Manhaj/muslim.htm منهج الإمام مسلم بن الحجاج<!-- Bot generated title -->]</ref>
|influenced =
}}
[[File:Muslim Imams of Fiqh & Hadith.jpg|thumb|400px|نقشہ: اہلسنت والجماعت کی فقہ اور حدیث کے ائمہ کے مقامات پیدائش]]
سطر 30:
 
== خاندان اور سلسلہ نسب ، پیدائش اور وفات ==
حضرت [[امام مسلم]] کا پورا نام ابوالحسین مسلم بن الحجاج بن مسلم القشیری بن دردین تھا۔ ابولحسین آپ کی کنیت تھی اور [[عساکر الدین]] لقب تھا۔ قبیلہ بنو قشیر سے آپ تعلق رکھتے تھے جو عرب کا ایک مشہور خاندان تھا اور [[خراسان]] کا مشہور شہر [[نیشاپور]] آپ کا وطن تھا۔ حضرت امام مسلم [[203ھ]] یا [[206ھ]] میں باختلاف اقوال پیدا ہوئے لیکن اکثر [[علما]] اور [[مؤرخین]] کی تحقیق یہ ہے کہ آپ کا سنہ ولادت [[206ھ]] زیادہ معتبر ہے۔ حضرت [[امام نووی]] شارح [[صحیح مسلم]] لکھتے ہیں کہ حضرت [[امام مسلم]] [[206ھ]] میں پیدا ہوئے، 55 سال کی عمر پائی اور 24 رجب [[261ھ]] کو اتوار کے دن شام کے وقت وفات پائی اور [[نیشاپور]] میں دفن ہوئے۔
 
== تعلیم و تربیت ==
سطر 62:
* کتاب المخغرمین
 
امام مسلم نے یہ شرط لگائی ہے کہ وہ اپنی صحیح میں صرف وہ حدیث بیان کر یں گے جس کو کم ازکم دوثقہ تابعین نے دوصحابیوں سے روایت کیا ہو اور یہی شرط تمام طبقات تابعین وتبع تابعین میں ملحوظ رکھی ہے یہاں تک کہ سلسلہ اسناد ان (مسلم ) تک ختم ہو۔ دوسرے یہ کہ راویوں کے اوصاف میں صرف عدالت پر ہی اکتفاء نہیں کرتے بلکہ شرائط شھادت کو بھی پیش نظر رکھتے ہیں۔
 
امام مسلم کی خدادا د صلاحیتوں نے خود امام مسلم کے اساتذہ اکرام کو بھی ان کا اس قدر گرویدہ بنالیا تھا کہ اسحاق بن راہویہ جیسے امام فن بھی پکار اٹھے کہ کہ لن نعدم الخیر ماابقاک اللہ للمسلمین یعنی جب تک اللہ تعالی آپ رح کو مسلمانوں کےلیے زندہ رکھے گا، بھلا ئی ہمارے ہاتھ سے نہیں جانے پائے گی (مقدمہ فتح الملہم)
 
امام مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے تین لاکھ احادیث نبویہ میں منتحب کر کے یہ کتاب صحیح مسلم تیار کی ہے.
 
== حوالہ جات ==