"اتوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا ازالہ ،  6 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (2) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (clean up, replaced: ← (2) using AWB)
'''اتوار''' کو عربی میں {{ع}}يوم الاحد{{ڑ}} یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے ۔ قديم مصری, يہودی اور ہندوستانی حساب سےپہلا دن ہے ۔
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار [[عیسائیت]] کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی حکومت نے چھٹی [[جمعہ]] کے دن کردی پھر [[نواز شریف|میاں محمد نواز شریف]] کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔
 
{{سانچہ:ہفتہ کے دن}}
 
{{سانچہ:ہفتہ کے دن}}
{{Commonscat|Sunday}}
 
86,585

ترامیم