"کمپیکٹ ڈسک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2), ← using AWB
سطر 16:
سی ڈی روم ڈرائیو کی ڈیٹا کو پڑھنے کی رفتار کا معیار 150 KBps یعنی 150 کلو بائٹس فی سیکنڈ ہے۔ اگر کسی سی ڈی ڈرائیو کی رفتار اس سے دوگنا ہو تو وہ 2X کہلائے گی۔ 8Xسے مراد یہ ہے کہ وہ نارمل رفتار سے آٹھ گنا تیزی سے ڈیٹا کو منتقل کرے گی۔ زیادہ سے زیادہ Creativeکمپنی نے 80X تک کی رفتار دی تھی۔ لیکن اس سے بہت سے مسائل پیدا ہوئے جن میں‌ ڈسکوں کا گرم ہوجانا شامل تھا۔ پھر اس کو کم کر کے ایک معیار کی صورت میں 42X پر لایا گیا ہے۔
عام طور پر ‌Asus کمپنی بہت اچھی ہے۔ اسی طرح سے Acerبھی مناسب ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سی کمپنیا ں ہیں جیسے AOpen، LG, Samsung, Creative وغیرہ۔ LG کو چھوڑ کر باقی سب بہت اچھی ہیں۔ LG کی رفتار سست ہے۔ ورنہ یہ بھی بہتر ہے۔
CD ki aejad kab hoi 03222725697 lazmi btaden
 
[[زمرہ:1982ء کی متعارفات]]