"بلقان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Province of Trieste > صوبہ تریستے
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
سطر 1:
{{Infobox peninsulas
|local name = {{Collapsible list|framestyle=border:none; padding:0;|title='''<center><big>جزیرہ نما بلقان&nbsp;&nbsp;<big/></center>'''
|1 = <center>{{lang|ro|''Peninsula Balcanică''}} {{an icon}}</center>}}
|image name =
|image caption =
سطر 10:
|area_km2 =
|highest mount = [[موسالا]]
|elevation_m = 2925
|Country heading = مکمل طور پر خود مختار ریاستیں بلقان میں
 
|country 1 = {{flag|البانیہ}}
سطر 35:
[[ملف:Balkan_topo_en.jpg|thumb|300px|بلقان کا نقشہ]]
 
'''بلقان''' (balkans) [[بلقان|جنوب مشرقی یورپ]] کے خطے کا تاریخی و جغرافیائی نام ہے۔ اس علاقے کا رقبہ 5 لاکھ 50 ہزار مربع کلومیٹر اور آبادی تقریبا 55 ملین ہے۔ اس خطے کو یہ نام [[کوہ بلقان]] کے پہاڑی سلسلے پر دیا گیا جو [[بلغاریہ]] کے وسط سے مشرقی [[سربیا]] تک جاتا ہے۔
 
اسے اکثر جزیرہ نما بلقان بھی کہتے ہیں کیونکہ اس کے تین جانب سمندر ہے جن میں مشرق میں [[بحیرہ اسود]] اور جنوب اور مغرب میں [[بحیرہ روم]] کی شاخیں ([[بحیرہ ایڈریاٹک]]، [[بحیرہ ایونی|بحیرہ آیونین]]، [[بحیرہ ایجیئن]] اور [[بحیرہ مرمرہ]]) ہیں۔
 
'''جنوب مشرقی یورپ ''' بحیرہ ہائے [[بحیرہ ایجیئن|ایجین]]، [[بحیرہ ایڈریاٹک|ایڈریاٹک]] اور [[بحیرہ اسود|اسود]] کے ساحلوں سے شروع ہوکر [[وسطی یورپ]] تک پھیلا ہوا علاقہ ہے۔
== مختصر تاریخ ==
 
قدیم یونان یورپی تہذیب کی جائے پیدائش ہے جس کے آثار آج بھی ماضی کی انسانی عظمت کے گواہ ہیں۔
 
علاوہ ازیں [[1990ء]] کی دہائی کے اوائل تک البانیہ اور بلغاریہ اشتراکی اقتدار کے زیر اثر رہے اور خطے کا بقیہ علاقہ اشتراکی ریاستوں کے اتحاد یوگوسلاویہ کا حصہ تھا جو 1991ء میں خانہ جنگی کے نتیجے میں اب کئی حصوں میں منقسم ہو گیا ہے۔
 
== جغرافیائی خصوصیات ==
 
جنوب مشرقی یورپ کا بیشتر علاقہ پہاڑی ہے جن میں سلسلہ ہائے کوہ جنوب مغرب سے شمال مشرق کی جانب ہیں۔ [[دینارک الپس]] [[ڈیلماٹین ساحل]] کے ساتھ ساتھ چلتا جاتا ہے جبکہ [[کوہ پنڈس]] یونان میں اسی طرح ساحل کے ساتھ پھیلا ہوا ہے۔ [[بحیرہ ایجیئن]] میں قدیم پہاڑی سلسلے کے ڈوبنے سے کئی جزائر وجود میں آئے جو [[بحیرہ ایجیئن]] کہلاتے ہیں۔
 
=== جزیرہ نما بلقان ===
سطر 74:
=== بلقان ===
[[ملف:Political view of Balkans.jpg|تصغیر|بلقان، سیاسی]]
بلقان مندرجہ ذیل علاقوں پر مشتمل ہے: <ref>{{cite book |title=European integration and disintegration: east and west |last=Bideleux |first=Robert |authorlink= |coauthors=Taylor, Richard |year=1996 |publisher= |location= |isbn= |page=249 |url=http://books.google.fr/books?id=bigd3Z2JA4EC&pg=PA249}}</ref>
 
* {{ALB}} (28,748&nbsp;کلومیٹر<sup>2</sup>)
سطر 92:
== آبادی کی خصوصیات ==
 
یونان کی بیشتر آبادی شہری ہے اور ملک کے 50 فیصد سے زائد باشندے [[ایتھنز]] اور [[سالونیکا]] میں رہتے ہیں۔ بلغاریہ میں بھی آبادی کی اکثریت شہروں میں رہتی ہے جبکہ البانیہ اور مقدونیہ میں تقریبا{{دوزبر}} نصف آبادی دیہی ہے۔ بوسنیا و ہرزیگووینا، سربیا، مونٹی نیگرو اور کروشیا کے افراد خانہ جنگی کے بعد نسلی بنیادوں پر منقسم ہو کر اب الگ الگ رہتے ہیں۔
 
{| class="wikitable sortable" style="font-size:95%"
سطر 117:
|-
|{{flag|کروشیا}}
| [[آبادیات کروشیا|4,290,612]] <ref name="کروشیاn Bureau of Statistics">کروشیاn Bureau of Statistics. 2011 Census Results.</ref>
|2,700,000
|75.8/کلومیٹر<sup>2</sup>
سطر 185:
== صنعت ==
 
یونان اور بحیرہ ایجین میں اس کے جزائر سیاحت کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ علاوہ ازیں بحیرہ اسود کے ساحلی علاقوں میں بھی سیاحت فروغ پا رہی ہے۔ [[یوگوسلاویہ]] کی خانہ جنگی کے باعث وہاں کی دیگر صنعتوں کے ساتھ سیاحت کو بھی شدید دھچکا پہنچا لیکن اب یہ دوبارہ اہم صنعت بنتی جا رہی ہے۔ کیمیائی، مہندسی اور جہاز سازی کی صنعتیں اب بھی بلغاریہ کی آمدنی کا اہم ذریعہ ہیں۔
 
== ماحولیاتی مسائل ==