"بحرینہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:Amerigo_vespucci_1976_nyc_aufgetakelt.jpg|thumb|300px|ایک اطالوی بحری بیڑہ]]
 
'''بحرینہ''' یا '''بحری جہاز''' <small>(جمع: '''بحرینات''') (Ship)</small> یا '''بحری جہاز''' ، ایک بڑا [[سفینہ]] جو پانی پر تیرتا ہے.
 
بحرینوں اور [[کشتی|کشتیوں]] میں جسامت کی بنیاد پر فرق کیا جاتا ہے. بحرینات عموماً [[جھیل|جھیلوں]]، [[سمندر|سمندروں]] اور [[دریا|دریاؤں]] میں دیکھنے کو ملتے ہیں اور انہیں کئی قسم کی سرگرمیوں جیسے لوگوں یا اجناس کی نقل و حمل، [[ماہی گیری]]، تفریح، عوامی تحفظ اور جنگ و جدل کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے.