"بادشاہت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (12) using AWB
سطر 1:
{{سیاست}}
'''بادشاہت''' ایک روایتی خودمختار حکومتی نظام ہے ۔ اس میں تمام اختیارات [[بادشاہ]] (مرد حاکم) یا [[ملکہ]](خاتون حاکم) کو حصل ہیں ۔ آجکل دنیا میں ۴۴ ممالک بادشاہت کے ماتحت ہیں ۔ [[برونائی دارالسلام|برونائی]]، [[سلطنت عمان|عمان]]، [[سعودی عرب]]، [[قطر]]، [[ویٹیکن سٹی|ویٹیکن سِٹی]]، [[سوازی لینڈ]] وغیرہ ممالک میں تاریخی طور پر خودمختار بادشاہت قائم ہے۔ اس طرز حکومت میں بادشاہ کے مرنے کے بعد اس کی اولاد نے جسے وہ نامزد کرے بادشاہ ہوتا ہے۔بادشاہ جسے نامزد کرتا ہے اسے ولی عہد کہتے ہیں۔
 
{| align="center" style="background:transparent;"
| [[File:World Monarchies.png|thumb|700px|<!--
-->{{legend|#ff0000|مکمل بادشاہت}}<!--
-->{{legend|#ff7f40|نیم آئینی بادشاہت}}<!--
-->{{legend|#007f00|آئینی بادشاہت}}<!--
-->{{legend|#00ff00|[[دولت مشترکہ]] کی آئینی بادشاہت}}<!--
-->{{legend|#ff00ff|ضمنی قومی بادشاہت(روایتی)}}
]]
|}