"اسواتینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (37) using AWB
سطر 58:
جنوبی افریقہ میں واقع اس ملک سرحدیں [[جنوبی افریقہ]] اور [[موزمبیق]] سے ملتی ہیں اس سے کوئی سمندر نہیں لگتا اس لیے یہ ایک زمین بند ملک ہے۔
 
سوازی لینڈ کبھی برطانیہ کے زیراقتدار تھا۔ یہاں کی معیشت چینی پر ٹکی ہے۔اس کے بعد کھٹے پھل، کپاس، چاول، اور مکا پیدا ہوتی ہے۔ یہاں کے مقام پرمویشی پروری اہم کام ہے۔ معدنیات کے ذخائر بھی ہیں ۔ ایبیسٹوز، کوئلہ اور لوہا نکلتا ہے۔
:خواندگی : 81 فیصد
:مذہب : عیسائی اور قبائیلی
:سکہ : الیگینی (اامریکی ڈالر= 6.64 الیگینی )
:فی کس آمدنی : 970.4 ڈالر
: آزاد ی : 6 ستمبر 1968<ref>http://www.voiceofurdu.com/index.php/miscellaneous/item/4944-2014-09-24-18-50-21</ref>
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
{{سانچہ:دولت مشترکہ}}
{{Commonscat|Swaziland}}