"جو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
سطر 1:
[[File:Hordeum-barley.jpg|thumb|جَو کے تیار خوشے]]
[[File:Various grains.jpg|thumb|جَو ، اوٹ اور ان سے تیار کردہ مصنوعات]]
'''جَو''' گندم کی طرح کی ایک زرعی جنس ہے۔ یہ فصل پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے اور انسانوں اور جانوروں کی خوراک کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ جدید تحقیق کی بنیاد پر تیار کی جانے والی اکثر غذاؤں میں جو کا استعمال ہوتا ہے۔ مغربی ممالک میں [[بیئر]] کی کشید کے لیے بھی جو کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔ [[مکئی]] ، [[چاول]] اور [[گندم]] کے بعد یہ دنیا میں سب سے زیادہ پیدا ہونے والا اناج ہے۔ 2007 میں دنیا بھر میں 5,66,000 [[مربع کلومیٹر]] پر جو کی کاشت کی گئی اور اس سے 13,60,00,000 [[ٹن]] پیداوار حاصل ہوئی۔
 
== پیداوار ==
{| class="sortable wikitable"
|+ چوٹی کے پیداواری ممالک - [[ملین]] [[میٹرک ٹن]] میں<ref>[http://faostat.fao.org/site/567/DesktopDefault.aspx?PageID=567#ancor FAOSTAT]</ref>
! درجہ
! ملک
سطر 14:
| 01 || {{RUS}} || 16.9 || 14.0 || 15.4
|-class="sortbottom"
| 02 || {{DEU}} || 8.7 || 10.4 || 10.3
|-class="sortbottom"
| 03 || {{FRA}} || 8.8 || 11.3 || 10.3
|-class="sortbottom"
| 04 || {{CAN}} || 7.8 || 8.0 || 10.2
|-class="sortbottom"
| 05 || {{ESP}} || 8.3 || 6.0 || 10.1
|-class="sortbottom"
| 06 || {{TUR}} || 7.6 || 7.1 || 7.9
|-class="sortbottom"
| 07 || {{UKR}} || 9.1 || 6.9 || 7.6
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/جو»