"سلیمہ سلطان بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 4:
|name سلیمہ سلطان بیگم صاحبہ
|title = [[مغلیہ سلطنت|مغل بیگم]] * خیرالمشیرہ (اچھا مشورہ دینی والی)۔
|full name = بیگمِ خاص ملکہ سلیمہ سلطان اکبر
|birth_date= ۲۳ فروری ۱۵۳۹ء
|birth_place = [[دہلی]] ،[[ہندوستان]]
|death_date =۱۶۲۲ءء
|place of burial = [[آگرہ]]
|spouse =[[بیرم خان]] (اول)<br /> [[جلال الدین اکبر|جلال الدین محمد اکبر]] (دوم)
|children = [[عبدالرحیم خان خانہ]]
|dynasty =[[مغلیہ سلطنت|مغل]]
|father = [[نور الدین محمد مرزا]]
سطر 16:
}}
 
'''سلیمہ''' ،[[مغل شہنشاہ]] [[اکبر اعظم]] کی بیوی،اور اکبر کے تین خاص بیگموں میں سے ایک ہے۔ ان کو تاریخ میں ان کی اخلاق کے بدولت جانا جاتاہے۔ ہر کسی کو سلیقے اور آدب و احترام سے پیش آتی تھی ،اور اکبر کے تین خاص بیگموں میں سے ہے جن سے اکبر کا ایک بہت ہی خاص رشتہ ہوتا تھا (باقی کے دو خاص بیگمیں ایک [[مریم الزمانی]] اور [[رقیہ سلطان]] ہیں)۔ آپ نے پہلے شادی جناب مرحوم [[بیرم خان]] سے ہوئی لیکن جب ان کو کسی نے قتل کیا تو سلیمہ بیگم اور ان کی بیٹے رحیم خان کو سہارا دینے کے لئے اکبر نے سلیمہ بیگم سے نکاح کیا۔ سلیمہ بیگم ،اکبر کے دوسری بیوی [[رقیہ سلطان |بیگم رقیہ ]] کی سگی بہن تھی۔
 
== اکبر اور دیگر اہل حرم کے ساتھ تعلقات ==
اکبر نے سلیمہ بیگم سے نکاح اسلئے کیا تھا کہ ان کی شوہر وفات ہوگئے تھے اور ان کا کوئی سہارا نہ بچا ۔تو اکبر نے ان کی ذمہ اپنے سر لئے اور سلیمہ سے نکاح کیا۔ اکبر کے ساتھ سلیمہ بیگم کی تعلقات بہت ہی اچھے تھے یہاں تک کہ سلیمہ کو اکبر نے اپنے تین خاص بیگمات میں شامل کیا۔ اکبر جب بھی کسی مشکل یا تنگ دستی میں ہوتے تو سلیمہ بیگم کے پاس آتے اور ان سے مشورہ لیتے اور اکبر کو ہمیشہ سلیمہ بیگم کی فیصلے پر فخر ہوتا اور چین و سکون پاتے اسلئے کبھی کبھی سلیمہ بیگم کو خیرالمشیرہ یعنی اچھا مشورہ دینی والی بھی کہا جاتا ہے۔<br />
اس کے علاوہ ان کا حرم میں تمام لوگوں سے عمدہ تعلق قائم تھا۔ [[رقیہ سلطان]] بیگم انکی سگی بہن تھی اسلئے وہ ان کا بھی خیال رکھتی تھی اسکے علاوہ [[مریم الزمانی]] (جنہیں ہندو جودھا بھی کہتے ہیں) کے ساتھ بھی اچھا سلوک تھا اور وہ انکی ایک اچھی دوست تھی۔
 
[[زمرہ:مغلیہ سلطنت کی خواتین]]