"امریکو وسپوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (13) using AWB
سطر 1:
[[امیریگو ویسپوچی]] یا '''امریکو وسپوچی ''' ( اطالوی : Amerigo Vespucci ) ایک اطالوی [[explorer|مُستکشَف]] تھا جس کے نا م کی نسبت سے [[براعظم]] [[امریکہ]] کو امریکا یا امریکہ (انگریزی: America) کہا جاتا ہے
 
== تاریخ ==
 
امریکو وسپوچی ایک اطالوی تاجر ، مہم جو، متلاشی (سراغ رساں) مسافر تھا جس کے نام پر امریکی براعظموں کو امریکہ کہا جاتا ہے۔امریکو وسپوچی کے سفر سے قبل کولمبس سمیت تمام لوگ جنوبی امریکہ کے مشرقی ساحل کو براعظم مشرقی ایشیا سمجھتے رہے اس کے سفر کے بعد اسے نئی دنیا کہا جانے لگا۔ [[1497ء]] میں امریکو وسپوچی نے کرسٹوفر کولمبس کے سفر کے پانچ سال بعد اپنا سفر شروع کیا۔ دونوں نے [[ہسپانوی]] حکومت کے لئے کام کیا اور حکومت نے ان کے سفر کے اخراجات ادا کئے،مغربی نصف کرہ نئے براعظم (امریکہ) کا امریکو وسپوچی نے چار بار [[کرسٹوفر کولمبس]] سے زیادہ مقامات کا سفر کیا۔امریکو وسپوچی کے لیے [[1508ء]] میں [[ہسپانیہ]] (سپین) کے جہازرانی محکمہ میں سردار کا عہدہ تخلیق کیا گیا تھا، اس ذمہ داری کے ساتھ کہ ہسپانوی جہازرانی، انڈیز ([[ہندوستان]]) اسفار کے لئے منصوبہ بندی کرے۔
 
 
== زندگی ==
 
وہ [[9 مارچ]] ، [[1454ء]] کو [[فلورنس]] ، [[اٹلی]] میں ایک امیر خاندان میں پیدا ہوا اور [[22 فروری]] 1512 کو فوت ہوا۔ اس کا والد زرمبادلہ تبادلے کا کام کرتا تھا ، گھر میں امریکو وسپوچی تیسرا بچہ تھا۔ اس کے سفر کا غیر تحقیقی ہونا اور اکثر متضاد تاریخیں، خصوصاً اس کے خط عظیم دریافتی دور کی سب سے متنازع اعداد و شمار میں سے ایک کے طور پر دلالت کرتے ہیں، [[1503ء]] اور [[1505ء]] کے درمیان اس کے نام کے تحت دو خط شائع ہوئے۔ جن کے مطابق امریکہ کی دریافت اور ایک نئے براعظم کے طور پر اس کی شناخت میں اس کا اہم کردارتھا۔ اس کی وجہ سے [[1507ء]] کے نقشے میں ایک نقشہ ساز مارٹن Waldseemüller نے نئی دنیا کو اس کے اعزاز میں "امریکہ" لکھا۔
 
 
 
 
 
 
== مزید دیکھیئے ==