"سافٹ ویئر اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← (3) using AWB
م (روبالہ: منتقلی 33 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q207621 پر موجود ہیں)
م (clean up, replaced: ← (3) using AWB)
'''مصنع لطیفی اجازہ''' (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو [[مصنع لطیف]] کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام مصنع لطیف کے حقوق نسخہ (copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے [[مصنع لطیف]] کے جو دائرۂ عام (public domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ [[صارف الآخر]] کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے-

کچھ [[مصنع لطیف]]، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ [[شمارندی مصنع کثیف]] کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (oem) کی صورت میں آتے ہیں- [[مصنع لطیف]]، [[مصنعِ آزاد]] اور [[مصنعِ مشترکہ]] کے ساتھ بھی ہوتے ہیں-

مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-

* ملکیت (proprietary)

* [[مصنعِ آزاد]] (freeware)

* [[مصنعِ مشترکہ]] (shareware)

== ملکیتی مصنع لطیف ==
ملکیتی مصنع لطیف کے اجازہ کی حیثیت یہ ہے کہ [[مصنع لطیف ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ]] (eula) کے تحت ایک یا ایک سے زیادہ نسخہ کے استعمال کی اجازت دیتا ہے لیکن ان نقول کی ملکیت [[مصنع لطیف]] کے ناشر کی ہی رہتی ہے-

ٹرانزیکشنل اجازہ برنامہ (transactional license program - tlp)

کمیتی اجازہ برنامہ (volume license program - VLP)

معاہداتی اجازہ برنامہ (contractual license program - clp)

==آزاد اور مفتوح مصدر مصنع لطیف==
آزاد اور مفتوح مصدر مصنع لطیف کا اجازہ عام طور پر دو اقسام کے تحت گردانا جاتا ہے-

ایک قسم وہ جس میں مصنع لطیف کی دوبارہ تقسیم کے بارے میں بہت کم رکاوٹ ہوتی ہے-

دوسرے وہ جو صارف کو دوبارہ تقسیم کی آزادی ہے دیتے تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام صارفین کو حقوق حاصل ہیں-

ایک مفتوح مصدر مصنع لطیف اجازہ کی مثال [[گنو عمومی العوام اجازہ]] (GNU general public license - glp) ہے-

==مزید دیکھئے==

==بیرونی روابط==
* [http://www.siia.net/ سافٹ ویئر اور انفارمیشن انڈسٹری ایسوسی ایشن]
* [http://www.siprofessionals.org/ مصنع لطیف کے پیشہ ور ماہرین]

86,585

ترامیم