"بینک دولت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (93), ← (45), ← (19) using AWB
سطر 1:
{{Infobox Central bank
|bank_name_in_local = بینک دولت پاکستان
|image_1 = |100px
|image_title_1 = بینک دولت پاکستان
|image_2 =
|image_title_2 =
|headquarters = [[کراچی]], {{پاکستان}}
|coordinates =
|established = '''1948'''
|president =
|leader_title =
|bank_of = [[پاکستان]]
|currency = [[پاکستانی روپیہ]]
|currency_iso = PKR
|reserves =
|borrowing_rate =
|deposit_rate =
|website = [http://www.sbp.org.pk/ www.sbp.org.pk]
|preceded =
|succeeded =
|footnotes =
}}
'''بینک دولت پاکستان''' یا اسٹیٹ بینک آف پاکستان [[پاکستان]] کا [[مرکزی بینک]] ہے۔ اس کا قیام 1948ء میں عمل میں آیا۔ اس کے صدر دفاتی کراچی اور اسلام آباد میں قائم ہیں۔<br />
پاکستان کی آزادی سے پہلے [[ریزرو بینک آف انڈیا]] اس علاقے کا مرکزی بینک تھا۔ پاکستان کی آزادی کے فوراً بعد یہی بینک ہندوستان اور پاکستان دونوں ممالک کا مرکزی بینک تھا۔ یکم جولائی 1948 کو [[قائد اعظم]] محمد علی جناح نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کیا۔ 30 دسمبر 1948 کو برطانوی حکومت نے [[برصغیر]] کے ریزرو بینک آف انڈیا کے اثاثوں کا 70 فیصد ہندوستان کو دیا جبکہ پاکستان کو 30 فیصد ملا۔ اُس وقت ریزرو بینک آف انڈیا کی طرح اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی ایک پرائیوٹ یا نجی بینک تھا۔ یکم جنوری 1974ء کو [[بھٹو]] نے اسے قومی ملکیت میں لے لیا جس کی وجہ سے عالمی بینکار بھٹو کے دشمن بن گئے۔<br />
فروری 1994 میں [[بینظیر بھٹو]] کی حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو فائننشیئل سیکٹر ری فورم کے نام پر خودمختاری دے دی۔ 21 جنوری 1997 میں [[ملک معراج خالد]] کی نگراں حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو مزید آزادی دے کر مکمل خود مختار کر دیا۔<ref>[http://en.wikipedia.org/wiki/State_Bank_of_Pakistan]</ref> اب یہ پاکستان کی حکومت کے ماتحت نہیں رہا۔<!-- The State Bank of Pakistan (amendment) act.1997 states, "No govt. or quasi-governmental body or agency shall issue directives directly or indirectly, to any banking company or any other financial institution regulated by the Bank." -->
<ref>[http://www.scribd.com/doc/67644894/Central-Banking-in-Pakistan-State-Bank-of-Pakistan]</ref>
2005 میں [[منی چینجر]]وں کو قانونی درجہ دے کر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ماتحت کر دیا گیا۔<ref>[http://kashanshams.blogspot.com/2012/02/state-bank-of-pakistan-history.html]</ref><br />
 
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا گورنر ہر سال [[وزیر خزانہ]] کے ہمراہ [[آئی ایم ایف]] اور [[ورلڈ بینک]] کی سالانہ میٹینگ میں شرکت کرنے کے لیئے جاتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیئے==
* [[کاغذی کرنسی]]
 
 
 
 
 
{{حوالہ جات}}
 
 
 
 
{{پاکستان میں بینکاری}}